پاکستان الیکشن تنازعات اور مسائل کا فوری قانونی حل نکالے، اقوام متحدہ
واشنگٹن: اقوام متحدہ کے سیکریٹری جنرل انتونیو گوتیرس نے پاکستان میں حکام اور سیاسی رہنماؤں پر زور دیا ہے کہ وہ انتخابات کے بعد کی صورتحال کو جلد از جلد پُر امن انداز اور قانونی طریقوں سے حل کریں۔
خبر رساں ادارے کے مطابق اقوام متحدہ کے!-->!-->!-->…