آج الیکٹرانک ووٹنگ مشین ہوتی تو پاکستان بحران سے بچ جاتا، صدر مملکت
اسلام آباد: صدر مملکت ڈاکٹر عارف علوی نے کہا ہے کہ اگر آج ای وی ایم ہوتی تو میرا یہ پیارا پاکستان بحران سے بچ جاتا۔
اپنے ٹویٹ میں انہوں نے کہا ہے کہ الیکٹرانک ووٹنگ مشینوں کے لیے ‘ہماری’ طویل جدوجہد کو یاد رکھیں، ای وی ایم میں کاغذی!-->!-->!-->…