Browsing Tag

fet

اسرائیل اور حماس قیدیوں کے تبادلے اور جنگ بندی معاہدے پر متفق ہوگئے، قطر

دوحہ: قطر نے دعویٰ کیا ہے کہ امریکا سمیت دیگر فریقین کی ثالثی کے نتیجے میں اسرائیل اور حماس سیز فائر معاہدے کے قریب پہنچ گئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فرانس میں قطر، امریکا، مصر اور اسرائیل کے حکام کے درمیان غزہ پر ہونے والی ملاقات میں

حکومت میں آکر روٹی، گیس، پیٹرول، چینی اور آٹا سستا کرینگے، نواز شریف

فیصل آباد: مسلم لیگ (ن) کے قائد میاں نواز شریف نے کہا ہے کہ پی ٹی آئی نے 50 لاکھ گھروں اور ایک کروڑ نوکریوں کا وعدہ کیا، کیا کسی کو گھر ملا؟ کیا بے روزگاری ختم ہوگئی؟ ہم بلین ٹری والے نہیں ہیں، ہم جو بات کہتے ہیں وہ کرنا جانتے ہیں۔

ایڈنبرا سٹی میں فٹ پاتھ پر گاڑی پارک کرنے والے ڈرائیوروں کو 100 پونڈ جرمانہ ہوگا

لندن:ایڈنبرا سٹی میں گاڑیوں کی پارکنگ کے لئے نیا قانون نافذ کردیا گیا ہے جس کے مطابق ایسے ڈرائیور جو فٹ پاتھ پر کار پارک کریں گے، ان کو سو پونڈ جرمانہ ادا کرنا پڑے گا۔ نیا قانون پیدل چلنے والوں کے علاوہ وہیل چیئر پر سوار افراد اور بچوں کی

یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں، عمران خان

راولپنڈی: پاکستان تحریک انصاف کے بانی عمران خان نے کہا ہے کہ یہ سب پتلے ہیں، ہمارے خلاف فیصلے اوپر سے لکھوائے جارہے ہیں۔ کمرہ عدالت میں صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا کہ مجھے ابھی پتہ چلا بشریٰ بی بی رات بنی گالہ منتقل ہوئی میں

سکھ رہنما کے قتل کی سازش، امریکا نے بھارت کو3 ارب ڈالرکے ڈرون کی فروخت روک دی

واشنگٹن: امریکا نے بھارت کو 3 ارب ڈالر مالیت کے ڈرون کی فروخت روک دی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق امریکا نے بھارت سے خالصتان کے حامی سکھ رہنما گرپتونت سنگھ پنوں کو قتل کرنے کی سازش کی معنی خیز تحقیقات کروانے کا مطالبہ کیا ہے۔ امریکی حکومت

لندن: پولیس فائرنگ سے گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والا شخص ہلاک

لندن:مسلح پولیس نے جنوب مشرقی لندن کےعلاقے سرے کوئیز کے ایک گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے والے شخص کو گولی مار کر ہلاک کر دیا، گھر میں گھسنے کی کوشش کرنے اور وہاں مقیم افراد کو نقصان پہنچانے کی دھمکیاں دینے والا 30سالہ شخص تیر کمان سے لیس

عمران خان اور بشریٰ بی بی کوتوشہ خانہ ریفرنس میں 14، 14 سال قید

اسلام آباد: توشہ خانہ ریفرنس میں بانی پی ٹی آئی عمران خان اور انکی اہلیہ بشریٰ بی بی کو 14، 14 سال قید کی سزا سنا دی گئی۔ احتساب عدالت کے جج محمد بشیر نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کرتے ہوئے عمران خان اور بشریٰ بی بی کی عدم موجودگی

امریکا کے رکن پارلیمنٹ کا انسٹاگرام کے خلاف بیٹے کی خودکشی کا مقدمہ

جنوبی کیرولینا: امریکی ریاست کیرولینا کی پارلیمنٹ کے رکن برینڈن گوفی نے اپنے بڑے بیٹے کی خودکشی کے بعد انسٹا گرام کے خلاف مقدمہ کردیا اور الزام عائد کیا کہ ان کے بیٹے کو فحش تصاویر پر بھتہ دینے کے لیے دھمکایا جا رہا تھا۔ سی این این کی

برطانیہ میں شراب خانے کے ٹوائلٹ سے نومولود کی لاش برآمد

لندن: برطانیہ میں ایک شراب خانے کے ٹوائلٹ میں نومولود بچی مردہ حالت میں پائی گئی۔ میڈیا کے مطابق یہ دل دہلا دینے والا واقعہ لیڈز میں آلٹن کے بار میں پیش آیا جہاں ٹوائلٹ میں ایک مردہ نومولود کو دیکھا گیا اور پولیس کی اطلاع دی گئی تھی۔

اسرائیلی فوج نے اپنے یرغمالیوں کی تلاش میں 2 ہزار فلسطینیوں کی قبریں اکھاڑ دیں

غزہ: غزہ میں اسرائیل نے 2 ہزار سے زائد قبریں اکھاڑ دیں جن میں سے اکثر کی میتیں بھی غائب ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق غزہ میں اسرائیلی جارحیت پسندوں کے ہاتھوں مرنے والے بھی محفوظ نہیں۔ اسرائیلی فوجیوں نے قبرستان کے قبرستان اجاڑ دیئے اور