Browsing Tag

fet

سائفر کیس میں عمران خان اور شاہ محمود قریشی کو 10، 10 سال قید

راولپنڈی: آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت نے بانی پی ٹی آئی اور شاہ محمود قریشی کو سائفر کیس میں 10، 10 سال قید کی سزا سنادی۔ آفیشل سیکرٹ ایکٹ عدالت کے جج ابو الحسنات محمد ذوالقرنین نے اڈیالہ جیل میں کیس کی سماعت کی۔ فاضل جج نے بانی پی ٹی

انگلینڈ اور ویلز میں شادی شدہ یا سول پارٹنرشپ میں لوگوں کا تناسب 50 فیصد سے کم ہوگیا

لندن :شادی شدہ یا سول پارٹنرشپ میں لوگوں کا تناسب 50فیصد سے کم ہے۔ انگلینڈ اور ویلز میں شادی شدہ یا سول پارٹنرشپ میں 16سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کا تناسب پہلی بار 50فیصد سے کم ہو گیا ہے۔ دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کے تازہ

اسرائیل-حماس لڑائی، امریکا میں مسلمان اور فلسطینیوں سے نفرت کے واقعات میں اضافہ

واشنگٹن: اسرائیل پر حماس کے حملے اور بعدازاں غزہ میں اسرائیلی حملوں کے بعد سے امریکا میں مسلمان اور بالخصوص فلسطینیوں سے امتیازی سلوک اور نفرت پرمبنی واقعات میں 180 فیصد اضافہ ہوا ہے۔ خبررساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق کونسل آن امریکن

آرمی چیف سے ایرانی وزیرخارجہ کی ملاقات، دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق

راولپنڈی:آرمی چیف جنرل سید عاصم منیرسے ایران کے وزیر خارجہ امیر عبداللہیان نے ملاقات کی، ملاقات میں دوطرفہ تعلقات کو مضبوط بنانے اور دہشتگردی سے انٹیلی جنس شیئرنگ کے ذریعے نمٹنے پر اتفاق کیا گیا۔ آئی ایس پی آر کے مطابق ایرانی

متنازع مندر کی تعمیر سے سیکولرازم کا بھارتی دعویٰ بے نقاب

لندن:مشہور برطانوی جریدے دی اکانومسٹ نے مودی حکومت کی نام نہاد ترقیاتی پالیسیوں پر اظہار تشویش کرتے ہوئے بھارت کے سیکولر ہونے کا دعوی بے نقاب کردیا۔دی اکانومسٹ کے مطابق مودی کی جانب سے 22 جنوری کو 220 ملین ڈالر کا متنازع ہندو مندر کے

وزیراعظم کو براہ راست عوام سے منتخب کرائیں گے، پی ٹی آئی نے انتخابی منشور پیش کردیا

اسلام آباد: تحریک انصاف کے چیئر مین بیرسٹر گوہر نے الیکشن 2024 کے لیے انتخابی منشور پیش کردیا۔ گوہر علی خان نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ سائفر کیس میں اسلام آباد ہائی کورٹ نے ڈائریکشن دی تھیں کہ کیس کس طرح چلے گا،

امریکا میں بھارت سے علیحدگی کیلئے خالصتان ریفرنڈم

واشنگٹن: امریکی ریاست سان فرانسسکو میں بھارت سے علیحدگی اور سکھوں کے لیے نئے وطن کے قیام کے لیے خالصتان ریفرنڈم کا انعقاد کیا جا رہا ہے جس میں ہزاروں سکھ ووٹ ڈالیں گے۔ خبر رساں ادارکے مطابق امریکا میں خالصتان ریفرنڈم کی تمام تیاریاں

برطانیہ نے لوٹے گئے نوادرات بطور قرض گھانا کو واپس کر دیئے

لندن:برطانیہ نے گھانا سے 100 سال سے زائد عرصے قبل لوٹے گئے نوادارت بطور قرض واپس کر دیئے ہیں۔برطانیہ کے 2بڑے قومی عجائب گھروں کی جانب سے گھانا سے لوٹ کر لائے گئے نوادرات قرض کے طور پر واپس کر رہے ہیں۔ برٹش میوزیم اور وکٹوریا اینڈ البرٹ

غزہ کے رہائشیوں نے عالمی عدالت انصاف کے فیصلے کو مسترد کردیا

غزہ :غزہ کے فلسطینیوں نے عالمی عدالت کے فیصلے کی مذمت کرتے ہوئے اسے ناکام عدالت قرار دیا۔الجزیرہ کے مطابق غزہ میں فلسطینیوں کا کہنا ہے کہ صرف امداد کافی نہیں ہے بلکہ انہیں دیرپا جنگ بندی چاہیے۔ انہوں نے کہا کہ انہیں بین الاقوامی عدالت

ایران کے صوبہ سیستان میں نامعلوم افراد نے 9پاکستانی مزدور قتل کردیے

اسلام آباد:ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان کے شہر سراوان میں نامعلوم مسلح افراد نے صوبہ پنجاب سے تعلق رکھنے والے 9 پاکستانی مزدوروں کو گولیاں مار کر قتل کردیا۔ ایران میں پاکستانی سفیر مدثر ٹیپو نے سماجی روابط کی ویب سائٹ ایکس پر واقعہ