Browsing Tag

fet

لبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین

میڈرڈ : اسپین کی وزارت خارجہ نے لبنان میں ڈیوائسز کا استعمال کرتے ہوئے حزب اللہ کے اراکین کو نشانہ بنانے جیسے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے

بلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردی

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات پیپلز پارٹی کا دیرینہ موقف اور مطالبہ ہے، عدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے۔ ملک بھر کے وکلا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو

برطانیہ کا اہم ترین اعزاز، سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانیوالے احمد نواز کے نام

لندن: پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زندہ بچ جانے والے طالب علم احمد نواز کو دنیا بھر میں نوجوانوں کے لیے خدمات پر کنگ چارلس کی طرف سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر احمد نواز نے اپنی زندگی کی

اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین پر اسرائیلی قبضے کے خلاف قرارداد منظور

واشنگٹن: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں فلسطین کے حق میں قراداد منظور ہوئی ہے، جس میں اسرائیل کو ایک سال کے اندر فلسطینی علاقوں سے قبضہ ختم کرنے کا حکم دیا گیا ہے۔ خبر ایجنسی کے مطابق اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں پاکستان، ترکیہ اور

آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا، فضل الرحمان

اسلام آباد: جمعیت علمائے اسلام ( جے یو آئی) کے سربراہ مولانا فضل الرحمن کا کہنا ہے کہ آئینی ترامیم پر حکومت کا مسودہ مکمل طور پر مسترد کردیا ہے، اب تو یہ بھی کہہ رہے ہیں یہ ہمارا مسودہ نہیں تھا، جو مسودہ پہلے فراہم کیا گیا تھا وہ کیا

مارٹن ہیوٹ تارکین کی کشتیوں کو روکنے کی کوششوں کی قیادت کرینگے

لندن:حکومت نے سابق پولیس چیف مارٹن ہیوٹ کو بارڈر سیکورٹی کمانڈ کا سربراہ مقرر کردیا ہے، جس کے بعد سابق پولیس چیف تارکین کی کشتیوں کو روکنے کی کوششوں کی قیادت کریں گے۔ اس سے پہلے نیشنل پولیس چیفس کونسل (NPCC)کے سربراہ کی حیثیت سے وہ دہشت

قومی ترانے کی بے حرمتی پر پاکستان کی شدید مذمت، افغان ناظم الامور دفتر خارجہ طلب

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے پشاور میں ایک تقریب کے دوران افغانستان کے قائم مقام قونصل جنرل کی جانب سے قومی ترانے کی بے حرمتی پر شدید ردعمل جاری کرتے ہوئے افغان ناظم الامور کو دفتر خارجہ طلب کرلیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق دفتر خارجہ کی ترجمان

لبنان میں ایک گھنٹے تک پیجرز میں دھماکے، 9 افراد جاں بحق، 2750 زخمی

بیروت: لبنان میں پیجرز پھٹنے سے 9 افراد جاں بحق اور ایرانی سفیر سمیت 2750 زخمی ہوگئے، حزب اللہ اراکین پیجرز کو بات چیت کیلئے استعمال کرتے تھے۔ لبنان کے وزیر صحت فراس ابیاد نے ہنگامی نیوز کانفرنس میں بتایا کہ پورے ملک میں پیجرز پھٹنے سے

برمنگھم میں ہنگامہ آرائی کے الزام میں مزید 2 افراد کو چارج کردیا گیا

لندن :برمنگھم میں گزشتہ مہینے ہنگامہ آرائی کرنے اور امن عامہ میں خلل ڈالنے کے الزام میں مزید 2 افراد کو چارج کردیا گیا۔ پولیس کے مطابق 19 سالہ حارث غفار کوپرتشدد ہنگامہ آرائی اور 19 سالہ محمد علی کو بھی اسی جرم کے علاوہ نسلی بنیاد پر

امریکا میں گرفتار پاکستانی آصف مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا

نیویارک: امریکی سیاستدان کو قتل کرنے کی مبینہ سازش کے الزام میں گرفتار پاکستانی آصف رضا مرچنٹ نے الزامات سے انکار کردیا۔ 46 سالہ آصف مرچنٹ نے نیویارک کی عدالت میں ہونے والی سماعت میں دہشت گردی کی کوشش میں ملوث ہونے کے الزامات سے انکار