Browsing Tag

fet

لندن:بری شہرت کے حامل 1000 پولیس افسران معطل یا ڈیوٹی محدود

لندن:لندن میں بری شہرت کے حامل 1000پولیس افسران معطل یاان کی ڈیوٹی محدودکردی گئی۔فی الوقت 201افسران معطل ہیں،275سنگین بدانتظامی کی سماعت کے منتظر ہیں،جبکہ ہوم سیکرٹری نے اعلان کیا ہے کہ پولیس سربراہوں کے لیے بدمعاش افسروں کو بر طر ف

ترکیہ کی ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کر خود کشی کرلی

انقرہ: ترکیہ کی مشہور ادا کارہ نے سرمیں گولی مار کرخود کشی کرلی۔ ترک میڈیا کی رپورٹ کے مطابق 36 سالہ ادا کارہ مرفی کیالپ نے اپنے والد کے لائسنس یافتہ پستول سے سر میں گولی مار کر اپنی زندگی کا خاتمہ کیا۔ اداکارہ صوبہ موگلا کے علاقے

9 مئی کیس؛ چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان پر بغاوت کی دفعہ عائد

لاہور:سانحہ نو مئی کے مقدمات میں چیئرمین پی ٹی آئی سمیت تمام ملزمان کے چالان میں بغاوت کی دفعات شامل کردی گئیں۔ ایس ایس پی انویسٹی گیشن انوش مسعود نے بتایا کہ نو مئی کے مرکزی مقدمے سمیت تمام مقدمات میں 120 بی کی دفعات لگادی گئیں۔

آئی ایم ایف ڈیل اور یوکرین کو ہتھیار فروخت کرنے سے متعلق خبریں ’’بے بنیاد‘‘ قرار

اسلام آباد:دفتر خارجہ نے بین الاقوامی مالیاتی فنڈ (آئی ایم ایف) سے بیل آؤٹ پیکج حاصل کرنے کے لیے یوکرین کو پاکستانی ہتھیاروں کی مبینہ فروخت سے متعلق میڈیا رپورٹس کو مسترد کردیا۔ ’’دی انٹرسیپٹ‘‘ کی جانب سے شائع ہونے والی ایک رپورٹ

برطانیہ:پولیس کو 990 مرتبہ فون کال کرنے والی خاتون کو 16 ماہ قید کی سزا

مانچسٹر:انگلینڈ کی ایک خاتون نے ایک سال کے دوران پولیس کو 990 مرتبہ فون کال کی، جسے 16 مہینے قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ خاتون کا تعلق مانچسٹر شہر سے ہے، اس نے مقامی ایمرجنسی سروسز کے نمبر 999 پر جولائی 2022 سے اپریل 2023 کے درمیان کالز

کویت میں دلہن نے بے وقوف کہنے پر نکاح کے تین منٹ بعد طلاق لے لی

کویت:کویت میں ایک دلہن نے اپنے شوہر کی جانب سے بیوقوف کہنے پر نکاح کے صرف تین منٹ بعد عدالت میں نکاح ختم کرنے کی درخواست دے دی۔ عرب میڈیا کی رپورٹ کے مطابق نکاح کی قانونی کارروائی مکمل ہونے پر جوڑا عدالت سے نکل رہا تھا کہ اسی دوران دلہن

برازیل میں مسافر بردار چارٹرڈ طیارہ گر کر تباہ، 14افراد ہلاک

برازیلیا: برازیل کے ایمازون جنگلات میں ایک مسافر بردار طیارہ ہچکولے کھاتے ہوئے زمین بوس ہوگیا جس کے نتیجے میں 14 افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق دنیا بھر سے مچھلیوں کے شکار کے شوقین افراد ایک مقابلے میں حصہ لینے کے لیے اس

جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا

اسلام آباد: جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے 29 ویں چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے کا حلف اٹھا لیا ہے۔ جسٹس عمر عطا بندیال رات بارہ بجتے ہی چیف جسٹس آف پاکستان کے عہدے سے ریٹائر ہوگئے جس کے بعد جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے آج نئے چیف جسٹس کے عہدے کا

برطانیہ میں یونیورسل کریڈٹ اسکیم نافذ العمل، 25 ہزار گھرانوں کو فائدہ ہوگا

لندن:برطانیہ میں یونیورسل کریڈٹ میں بڑے پیمانے پر تبدیلی کردی جسے 25 ہزار گھرانوں کیلئے نافذ العمل کردیا گیا معذور دعویداروں یا طویل مدتی بیماری کا دعویٰ کرنے والوں کیلئے یونیورسل کریڈٹ میں تبدیلی حالات پر اثر انداز ہوگی، یونیورسل سپورٹ

انگلینڈ میں ہسپتالوں میں علاج کے منتظر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر پہنچ گئی

لندن :انگلینڈ میں ہسپتالوں میں علاج کے منتظر افراد کی تعداد ریکارڈ سطح پر جا پہنچی ہے۔ جولائی کے اختتام تک تقریباً 7.68 ملین افراد اپنے علاج کے آغاز کے منتظر تھے جبکہ ایک برس قبل جون میں یہ تعداد 7.57 ملین تھی۔ اگست 2007 جب سے علاج کے