اگست کے دوران نئی کاروں کی فروخت میں 24.4 فیصد اضافہ
لندن:رواں سال اگست کے دوران نئی کاروں کی فروخت میں 24.4فی صد اضافہ ریکارڈ کیا گیا موٹر مینوفیکچررز اور ٹریڈرز سوسائٹی کاکہنا ہے کہ گزشتہ سال اگست کے دوران صرف 68ہزار 858کاریں رجسٹرڈ کرائی گئی تھیں جب کہ رواں سال اسی مہینے کے دوران 85ہزار!-->…