Browsing Tag

fet

اقوام متحدہ نے 20 لاکھ افغانیوں کیلئے راشن کی امداد بند کردی

کابل: اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام (WFP) نے مارچ کے بعد اب رواں ماہ مزید 20 لاکھ افغانوں کے لیے راشن کی امداد بند کردی ہے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق ایجنسی کے کنٹری ڈائریکٹر ہسیاؤ وی لی نے کہا کہ اقوام متحدہ کے ورلڈ فوڈ پروگرام

دو نوجوانوں کا قتل، ٹک ٹاکر مہک بخاری اور اُس کی والدہ سمیت چار مجرموں کو عمر قید

لندن :برطانیہ کے شہر لیسٹر میں عدالت نے دو نوجوانوں کے منصوبہ بندی کے تحت قتل کے جرم میں ٹک ٹاکر مہک بخاری اور ان کی والدہ عنصرین بخاری سمیت چار افراد کو عمر قید کی سزا سنا دی ہے جبکہ دیگر تین افراد کو اقدامِ قتل کے جرم میں سزا سنائی گئی

نائیجیریا،مسلح ملزمان کی مسجد میں فائرنگ سے7نمازی شہید

ابوجہ:نائجیریا کی شمال مغربی ریاست کدونا میں نامعلوم مسلح ملزمان نے مسجد میں داخل ہوکر نمازیوں پر اندھا دھند فائرنگ کردی جس کے نتیجے میں 7 نمازی شہید اور متعدد زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ریاست کدونا کے دور دراز کے گاؤں کی مسجد

مریم نواز سے امریکی سفیر کی ملاقات، مختلف امور پر تبادلہ خیال

اسلام آباد: پاکستان مسلم لیگ ن کی سینئر نائب صدرا ور چیف آرگنائزر مریم نواز سے پاکستان میں امریکی سفیر ڈونلڈ بلوم نے ان کی مری میں واقع رہائش گاہ پر ملاقات کی۔ ملاقات کے دوران لیگی رہنما اور امریکی سفیر نے پاکستان اور امریکا کے درمیان

عراق میں ٹریفک حادثہ، 16 زائرین جاں بحق

بغداد: شمالی عراق میں ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں زیادہ تر ایرانی زائرین تھے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں لاکھوں لوگ اربعین کے لیے مقدس شہر میں جمع ہو رہے تھے جو دنیا کے سب سے بڑے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کی ٹرپل سینچری کے بعد چینی کی ڈبل سینچری کا امکان

راولپنڈی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کی ٹرپل سینچری بعد اب چینی کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ راولپنڈی کی اوپن مارکیٹ میں چینی اندرون شہر 190روپے کلو نواحی ایریازمیں195 کلو ہوگئی۔ چینی کا 50 کلو کا تھیلہ اضافہ کے ساتھ 9050روپے ہوگیا

برطانیہ دنیا میں پہلی بار کینسر کا تیز ترین علاج کرنے والاملک بن گیا

لندن:برطانیہ دنیا میں پہلی بار کینسر کا تیز ترین علاج کرنے والا ملک بن گیا ہے، برطانیہ میں حکومت نےکینسر کے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے نئے طریقے کی اجازت دیدی، اب پہلی بار کینسر کے مریضوں کا علاج انجکشن کے ذریعےمحض 7 منٹ میں ممکن ہوگا، سات

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو سر میں گولی مار کر شہید کردیا

غزہ: مغربی کنارے میں ایک رہائشی عمارت میں چھاپا مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے نئے ماہ کا آغاز فلسطینی نوجوان کو شہید کرکے کیا۔ 36 سالہ عبدالرحیم فائز کو

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم کے باوجود پرویز الہی دوبارہ گرفتار

لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور سختی کے ساتھ ہدایت دی کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہ کرے، عدالت نے پرویز الہی کو پولیس کی نگرانی میں گھر روانہ کیا تاہم راستے میں

برطانیہ بھر کے ہسپتالوں میں کوویڈ مریضوں کی تعداد دوگنا ہوگئی

لندن:برطانیہ بھرمیں ایک بار پھر کورو نا بے قابو ہونے لگا۔گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران بریڈ فورڈ میں کوروناکے 26نئے کیسز رپورٹ ہوئے،ضلع بریڈفورڈ سمیت برطانیہ بھر کے ہسپتالوں میں 8اگست کے بعد کوویڈ کے مریضوں کی تعدادمیں دوگنا اضافہ ہوا ہے،عوام