برطانوی اسکولوں کے سلیبس میں آئس کریم کھانے اور آٹا گوندنے جیسی سرگرمیوں کی تجویز

لندن:برطانیہ کے اسکولوں میں سلیبس میں آئس کریم کھانے اور آٹا گوندھنے جیسی سرگرمیوں کو شامل کرنے کا مطالبہ کیا جارہا ہے۔میڈیا رپورٹس کے مطابق چار سرکردہ سائنسی تنظیموں نے برطانوی حکومت سے مطالبہ کیا ہے کہ وہ 3سے 11سال کی عمر کے بچوں کے

حزب اللہ کا اسرائیلی فوج کی کشتی پر حملہ،ایک اہلکار ہلاک اور 2 زخمی

بیروت: حزب اللہ نے لبنان سے اسرائیلی گن بوٹ کو نشانہ بنایا ہے جس میں صیہونی فوج کا اہلکار ہلاک اور 2 زخمی ہوگئے۔ اسرائیلی میڈیا کے مطابق حزب اللہ کے حملے میں ہلاک ہونے والے اہلکار کی شناخت اسرائیلی بحریہ کے 914 ویں فلیٹ سے تعلق رکھنے

بلوچستان،مسلح افراد نے ناکہ لگا کر 23 مسافروں کو گاڑیوں سے اتار کر قتل کر دیا

کوئٹہ: موسیٰ خیل میں مسلح افراد نے شاہراہ پر ناکہ لگا کر مختلف گاڑیوں سے مسافروں کو اتارا اور 23 مسافروں کو فائرنگ کر کے قتل کر دیا۔ ایس پی موسیٰ خیل ایوب اچکزئی کے مطابق بین الصوبائی شاہراہ پر راڑہ شم کے قریب مسلح افراد نے ناکہ لگا کر

برطانیہ:غیرقانونی طور پر ملازمت کرنیوالوں کیخلاف کارروائی، ایک ہفتہ کے دوران 75 ورکرز گرفتار

لندن :پولیس نے برطانیہ میں غیر قانونی طورپر ملازمت کرنے والوں کے خلاف ایک ہفتہ کی کارروائی کے دوران75ورکرز کو گرفتارکرلیا ہے۔ پولیس نے غیر قانونی ورکرز کے خلاف شروع کی گئی اس مہم کے دوران گزشتہ مہینے 225مقامات، خاص طورپر کار واش کے مراکز

حزب اللہ نے تل ابیب کے قریب فوجی اڈے کو نشانہ بنایا، حسن نصراللہ

بیروت: لبنانی گروپ حزب اللہ کے سربراہ حسن نصر اللہ نے کہا ہے کہ انہوں نے اتوار کو تل ابیب کے قریب ایک اسرائیلی فوجی اڈے کو نشانہ بنایا ہے۔ اتوار کو ٹی وی پر خطاب میں اسرائیلی پر کیے گئے حملوں کی تفصیلات بتاتے ہوئے حسن نصراللہ نے کہا کہ

عمران خان، بشریٰ بی بی کی اڈیالہ جیل میں سکیورٹی پر تعینات افسران دوبارہ تبدیل

راولپنڈی:اڈیالہ جیل میں قید پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) کے بانی عمران خان اور ان کی اہلیہ بشری بی بی کی سکیورٹی پر تعینات 3 افسران چند ہی دن بعد دوبارہ تبدیل کردیے گئے اور نوٹیفکیشن بھی جاری کر دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق آئی جی جیل

برطانیہ: اقوام متحدہ کا فسادات، نسل پرستانہ تشدد کے تسلسل پر اظہار تشویش

لندن :اقوام متحدہ کی ایک کمیٹی نے جمعہ کو برطانیہ میں حالیہ امیگریشن مخالف فسادات کے بعد نسل پرستانہ تشدد کے تسلسل پر تشویش کا اظہار کیا ہے اور سیاستدانوں کی طرف سے نسل پرستانہ نفرت انگیز تقاریر کو روکنے کے لئے اقدامات کا مطالبہ کیا ہے۔

امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کا خدشہ، ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاک

واشنگٹن: امریکی صدارتی انتخاب میں مداخلت کے خدشے کے باعث ایران کے متعدد واٹس ایپ گروپس بلاک کردئیے گئے۔ میڈیا کے مطابق فیس بک، انسٹا گرام اور واٹس ایپ کی پیرنٹ کمپنی میٹا نے بیان میں کہا کہ ایرانی ہیکرز کے متعدد واٹس ایپ گروپس کو بلاک

وزیراعظم کی دو ارب سے زائد لاگت کے منصوبوں کی ویلیڈیشن کرانے کی ہدایت

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے پروکیورمنٹ کے عمل کے حوالے سے شکایات اور تحفظات کے حل کا نظام مؤثر بنانے اور دو ارب روپے سے زائد کے تمام ترقیاتی منصوبوں کی تھرڈ پارٹی ویلیڈیشن کروانے کی ہدایت کردی۔ وزیراعظم کے دفتر سے جاری بیان میں

کارکنوں، بیرون ملک مقیم طلباء اور خاندان میں شمولیت کیلئے ویزوں میں 14 فیصد کمی

لندن :غیر ملکی کارکنوں، بیرون ملک مقیم طلباء اور برطانیہ میں خاندان میں شامل ہونے والے افراد کو جاری کئے گئے ویزوں کی تعداد میں14فیصد کمی آئی ہے۔ حکومت کی سیٹلمنٹ اسکیموں میں سے کسی ایک کے ذریعے ملک آنے والے لوگوں کو جون2024کے دوران کل