برطانیہ کے ممتاز صحافی اظہر جاوید کو پاکستان پریس کلب (یو کے) میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں،PPCUK

لندن(ارشد رچیال)برطانیہ کے ممتاز صحافی اظہر جاوید کو پاکستان پریس کلب (یو کے) میں واپسی پر خوش آمدید کہتے ہیں ۔ اظہر جاوید کا شمار پاکستان پریس کلب (یو کے) کے بانی ممبران میں ہوتا ہے ۔ کچھ عرصہ ہماری صحافتی سیاست کے راستے الگ رہے لیکن

ضمنی انتخابات کے غیرحتمی، غیرسرکاری نتائج، مسلم لیگ(ن) کو برتری حاصل

لاہور: ملک میں قومی اسمبلی کی 5 اور صوبائی اسمبلی کی 16 خالی نشستوں پر ضمنی انتخابات کے نتائج کا سلسلہ جاری ہے اور اب تک موصول غیرحتمی اور غیرسرکاری نتائج کے مطابق حکمران جماعت پاکستان مسلم لیگ(ن) کو برتری حاصل ہے جبکہ پاکستان تحریک انصاف

چین کا عالمی برادری سے غزہ میں جنگ بندی کیلئے فوری اقدام کا مطالبہ

بیجنگ: چین نے غزہ میں جاری جنگ کو ’ تہذیب انسانی کیلئے باعث شرم‘ قرار دیتے ہوئے فوری جنگ بندی کا مطالبہ کیا ہے۔ چین کے وزیرخارجہ وانگ ای نے بیجنگ میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ یہ انسانیت کے لیے المیہ اور تہذیب انسانی کے لیے باعث شرم

مظاہرنقوی کا سپریم جوڈیشل کونسل کی رائے کو چیلنج کرنے کا اعلان

اسلام آباد: سپریم جوڈیشل کونسل کی جانب سے مس کنڈکٹ کا مرتکب قرار دیے جانے کے ردعمل میں سابق جج مظاہر نقوی نے کونسل کی رائے کو چیلنج کرنے کا اعلان کردیا۔ ایکسپریس نیوز کے مطابق سپریم کورٹ کے سابق جج مظاہر نقوی نے سپریم جوڈیشل کونسل کی

سعودی عرب کی مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد

ریاض: سعودی عرب میں مساجد میں افطار کرنے پر پابندی عائد کردی گئی۔ سعودی وزارت اسلامی امور اور رابطہ کی جانب سے آئمہ مساجد کے لیے جاری ہدایات میں رمضان المبارک کے دوران مساجد میں افطار کرنے پر پابندی لگا دی گئی۔ سعودی وزارت اسلامی

پاکستان کا وزیراعظم کون؟ فیصلہ آج ہوگا

اسلام آباد: وزارت عظمیٰ کیلئے ن لیگ کے صدر شہباز شریف اور پی ٹی آئی رہنما عمر ایوب کے درمیان مقابلہ آج ہوگا۔ تفصیلات کے مطابق 16ویں قومی اسمبلی وزیر اعظم ہاؤس کے نئے مکین اور ہاؤس کے سربراہ کا انتخاب آج کرے گی، جس کے لیے مسلم لیگ

برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو گوردوارے میں داخلے سے روک دیا گیا

گلاسگو:برطانیہ میں بھارتی ہائی کمشنر کو اسکاٹ لینڈ میں گوردوارے میں داخل ہونے سے روک دیا گیا۔ میڈیا کے مطابق برطانیہ میں بھارت کے ہائی کمشنر اسکاٹ لینڈ کے شہر گلاسگو میں واقع گوردوارے میں پہنچے تاہم انہیں اندر داخل نہیں ہونے دیا گیا۔

پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستے دام فروخت نہیں کرسکتے، نگراں حکومت

اسلام آباد: نگران وزیر اطلاعات و نشریات مرتضیٰ سولنگی نے کہا ہے کہ پٹرولیم مصنوعات مہنگی خرید کر سستا فروخت کرنے کے متحمل نہیں ہوسکتے۔ نگراں وفاقی کابینہ کے اجلاس کے بعد میڈیا کو بریفنگ میں انہوں نے بتایا کہ آج نگران وزیراعظم کی زیر

عام انتخابات 90دن میں نہیں ہو سکتے، الیکشن کمیشن

اسلام آباد:الیکشن کمیشن آف پاکستان نے کہا ہے کہ 90روز میں عام انتخابات نہیں ہوسکتے جبکہ نئی مردم شماری کے تحت حلقہ بندیوں کا کام چار ماہ میں مکمل کرلیا جائے گا۔ چیف الیکشن کمشنر سلطان سکندر راجہ کی زیر صدارت الیکشن کمیشن کا اجلاس ہوا،

برطانیہ میں سال کی پہلی ششماہی کے دوران کار پروڈکشن میں 11.7فیصد اضافہ

لندن :سوسائٹی آف موٹر مینوفیکچررز اینڈ ٹریڈرز (ایس ایم ایم ٹی) کے جاری کردہ تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق سال کے پہلے چھ مہینوں میں برطانیہ کی فیکٹریوں میں 450,000سے زیادہ کاریں تیار کی گئی ہیں۔ 2022 کی اسی مدت کے مقابلے میں کاروں کی