بحرالکاہل میں آتش فشاں پھٹنے سے نیا جزیرہ بن گیا

واشنگٹن:بحرالکاہل میں زیرآب آتش فشاں پھٹنے کے نتیجے میں ایک نیا جزیرہ ابھر کر سامنے آگیا۔ جنوب مغربی بحرالکاہل میں اس نئے جزیرے کے ابھرنے کا انکشاف امریکی خلائی ادارے ناسا نےسیٹلائیٹ تصاویر کی مدد سے کیاگیا ہے۔ ٹونگا کےقریب سمندر

لیبر ایم پی روپا حق چانسلر کواسی کوارٹنگ کو سیاہ فام کہنے پر معطل، تحقیقات کا آغاز

لندن: لیبر پارٹی کی رکن پارلیمنٹ روپا حق کو چانسلر کواسی کوارٹنگ کو ’’سطحی طور پر‘‘ سیاہ فام کہنے پر پارٹی نے معطل کرکے تحقیقات کا آغاز کر دیا ہے۔ پارٹی کانفرنس میں منعقد فرنج ایونٹ میں روپا حق کا کہنا تھا کہ’’ اگر انہیں ٹوڈے پروگرام میں

امریکا کی جانب سے پاکستان کوایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر بھارتی اعتراض مسترد

واشنگٹن:بھارت کو عالمی سطح پر ایک پھر شرمندگی کا سامنا کرنا پڑا۔ امریکا نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کے پرزوں کی فروخت پر پر اعتراض مسترد کردیا۔ واشنگٹن میں امریکی وزیرخارجہ انٹونی بلنکن نے بھارتی ہم منصب جے شنکر سے ملاقات کے بعد پریس

مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نماز کے لیے پرمٹ کی شرط ختم

ریاض:سعودی حکام نے مسجد الحرام اور مسجد النبوی میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کرنے کا اعلان کیا ہے۔ وزارت حج و عمرہ کی جانب سے وضاحت جاری کی گئی ہے کہ حرمین شریفین میں نمازوں کے لیے پرمٹ کی شرط ختم کردی گئی ہے، تاہم نمازوں کی ادائیگی

برطانیہ کے کئی بڑے شہروں میں درجہ حرارت 40 ڈگری تک پہنچنے کا امکان

لندن:برطانیہ میں شدید گرمی اور ہیٹ ویو کی وارننگ جاری کی گئی ہے جس کے دوران انگلینڈ کے متعدد بڑے شہروں میں درجہ 30 سے 40 ڈگری سیلسیس رہنے کا امکان ہے۔ محکمہ موسمیات کے مطابق جنوب مشرقی انگلینڈ میں منگل کے روز درجہ حرارت 33 ڈگری سینٹی

عمران خان سے اظہار یکجہتی کے سلسلہ میں برلن میں امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ

برلن (رپورٹ :مطیع اللہ) دنیا بھر کے دیگر ممالک طرح پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین و سابق وزیراعظم عمران خان کے حمایت میں جرمنی کے دارالحکومت برلن میں امریکی سفارتخانے کے باہر احتجاجی مظاہرہ کیا گیا مظاہرین نے پلے کارڈز اور پاکستانی و پی ٹی

پی ٹی آئی جرمنی کی جانب سے مخدوم سید طارق محمود الحسن کے اعزاز میں افطار پارٹی

فرینکفرٹ(رپورٹ:مطیع اللہ)پاکستان تحریک انصاف جرمنی نے کی جانب سے سابق وزیر اعظم عمران خان کے معاون خصوصی و اوورسیز فاونڈیشن کے چیئرمین مخدوم سید طارق محمود الحسن کے اعزاز میں افطار پارٹی و عشائیہ کا اہتمام کیا گیا تقریب کے مہمان

برطانیہ میں تمام کوویڈ پابندیاں ختم ، کورونا ویکسین اور علاج پر انحصار کرینگے، بورس جانسن

لندن: بورس جانسن نے انگلینڈ میں تمام کوویڈ پابندیاں ختم کرنے کا اعلان کر دیا ۔ وزیر اعظم کا کہنا ہے کہ برطانیہ اب کوویڈ سے نمٹنے کے لیے ویکسین اور علاج پر انحصار کرے گا۔ جمعرات سے مثبت ٹیسٹ والے لوگوں کو اب خود کو الگ تھلگ کرنے کی ضرورت

پاک بھارت میچ کے بعد انتہا پسند ہندوؤں کا کشمیری طلبہ پر حملہ،شدید تشدد

نیو دہلی:گزشتہ روز ہونے والے میچ میں پاکستان کے ہاتھوں بھارت کی تاریخی شکست کے بعد انتہا پسند ہندو غصّے میں آگئے اور معصوم کشمیری طلبہ کو شدید تشدد کا نشانہ بنایا۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق پنجاب کے ضلع سنگور کے ایک انجینئرنگ کالج میں کئی

پنڈورا باکس، کھودا پہاڑ نکلا چوہا، یہ نام تو پہلے بھی چل رہے تھے، شیخ رشید

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد نے کہا ہے کہ پنڈورا باکس، کھودا پہاڑ نکلا چوہا ہے، عمران خان نے کہا ہے تمام 700 افراد کی انویسٹی گیشن کی جائے گی۔ اسلام آباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے شیخ رشید احمد کا کہنا تھا کہ 15 اگست