اپوزیشن نیب کو بلیک میل کررہی ہے،وزیر اعظم عمران خان
اسلام آباد:وزیرا عظم عمران خان نے کہا ہے کہ اپوزيشن نیب کو بلیک میل کررہی ہے، مولانا فضل الرحمان، بلاول بھٹو زرداری اور مریم نواز نیب کو دھمکیاں دے رہے ہيں، مولانا فضل الرحمان پیسوں اور جائيدادوں کا حساب دیں۔
حکومتی ترجمانوں کے اجلاس!-->!-->!-->…