لٹیرے کوئی بھی ہتھکنڈا اختیار کرلیں مجھے فرق نہیں پڑتا:عمران خان

اسلام آباد: وزیراعظم عمران خان نے کہا ہے کہ لٹیرے کوئی بھی ہتھکنڈا اختیار کرلیں مجھے فرق نہیں پڑتا، میری طرف سے انہیں این آر او کبھی بھی نہیں ملے گا۔ وزیراعظم عمران خان نے پی ڈی ایم کے لاہور جلسے کے بعد ٹویٹر پر ردعمل دیتے ہوئے کہا کہ

برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان بریگزٹ ڈیل کے امکانات معدوم

لندن:بریگزٹ ڈیل سے متعلق برطانیہ اور یورپی یونین کے درمیان مذاکرات کا کل آخری دن ہے جبکہ دونوں فریق اس معاہدے کی کامیابی کے امکانات کو مسترد کر چکے ہیں۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق کئی ماہ کی بات چیت کے بعد فریقین نے مذاکرات سے متعلق ڈیڈ

برطانیہ کا ’خونی فٹ پاتھ‘ جو اب تک 100 افراد کی جان لے چکا

لندن:برطانیہ میں ایک سمندری کنارے سے قریبی چھوٹے جزیرے تک جانے والا ایک پیدل راستہ 600 سال پرانا ہے لیکن یہی راستہ ایک خوفناک راہ گزر بھی ہے جہاں اب تک 100 افراد جان کی بازی ہار چکے ہیں۔ 600 سال قدیم بروم وے ایک طرح کی فٹ پاتھ ہے جو

ریاست کے خلاف بغاوت پر فوری کارروائی کے لیے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ

اسلام آباد: حکومت نے ریاست کے خلاف بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر فوری کارروائی کے لیے قوانین میں ترمیم کا فیصلہ کیا ہے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق بغاوت اور بغاوت پر اکسانے پر مقدمہ درج کرنے کا اختیار سیکرٹری داخلہ کو تفویض کرنے کا فیصلہ کیا

لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کا کنٹرول اسکاٹ لینڈ یارڈ کے حوالے

لندن:لندن میں بھارتی ہائی کمیشن کا کنٹرول اسکاٹ لینڈ یارڈ نے سنبھال لیا۔ ہائی کمیشن کے اطراف رکاوٹیں کھڑی کردی گئیں اور 100 زائد پولیس اہل کار تعینات کردیے گئے۔ بھارتی ہائی کمیشن کی سیکورٹی مظاہرین کی جانب سے عمارت پر ممکنہ دھاوے کے پیش

وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید احمد مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے

اسلام آباد:وفاقی وزیر داخلہ شیخ رشید پی ڈی ایم کے سربراہ مولانا فضل الرحمان پر برس پڑے۔ لاہور کے میو گارڈن میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے شیخ رشید نے کہا کہ مجھے مولانا فضل الرحمن کے آج کے بیان پر افسوس ہوا، سورج مشرق کی بجائے مغرب سے نکل

یونان کی حکومت نے کرسمس پر شہریوں کو گرجا گھر جانے کی اجازت دیدی

گریس:یونان کی حکومت نے کرسمس کے موقع پر شہریوں کو محدود تعداد میں گرجا گھر جانے کی اجازت دے دی۔ حکومت کی جانب سے کورونا وائرس کی روک تھام کے لیے ایس او پیز میں نرمی سامنے آئی ہے، جس کے تحت پیر سے چھوٹے کاروبار بھی کھول دیئے جائیں گے

یورپی یونین کی بری اور فضائی رابطوں کے ہنگامی منصوبوں کی تیاری

لندن:یورپین یونین نے برطانیہ کے ساتھ بریگزیٹ کے بعد نئے معاہدے کے کم ہوتے ہوئے امکان کے پیش نظر ہوائی اور زمینی رابطوں کو برقرار رکھنے کے لئے ہنگامی منصوبے تیار کرنا شروع کردئیے ہیں۔ ان ہنگامی منصوبوں کا مقصد اس درمیانی عرصے میں معاملات

لاہور اب پاکستان پر مسلط کی گئی حکومت کو گرانے جارہا : مریم نواز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ ن کی نائب صدر مریم نواز کا کہنا ہے کہ لاہور اب پاکستان پر مسلط کی گئی حکومت کو گرانے جارہا ہے، جلسہ تو ابھی اتوار کو ہے، لاہور نے قدم قدم پر جلسے کردیئے۔مریم نواز نے لوہاری گیٹ میں کارکنوں سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ

مقبوضہ کشمیر میں انسان ہونے کے کوئی حقوق نہیں:مشال ملک

مظفرآباد:جموں اینڈ کشمیر لبریشن فرنٹ (جے کے ایل ایف) کے سربراہ یاسین ملک کی اہلیہ و حریت رہنما مشال ملک نے کہا ہے کہ مقبوضہ کشمیر میں زیرِ زمین ٹارچر سیلز ہیں، لوگوں کو ذبح کیا جارہا ہے، جبکہ قیدیوں کو ان ٹارچر سیلز میں پانی اور کھانوں