دبئی: سیاحوں کے لیے بڑی خوش خبری

دبئی: رواں ماہ دبئی شہر میں دنیا کے سب سے بڑے فوارے کا افتتاح ہونے جا رہا ہے۔ تفصیلات کے مطابق دبئی میں دنیا کا سب سے بڑا فوارہ تکمیل کے آخری مرحلے میں ہے، جمعرات 22 اکتوبر کو اس کا افتتاح کیا جائے گا۔ فوارے کو النخلہ (پام فاؤنٹین)

دنیا بھر میں کرونا متاثرین کی تعداد 3کروڑ57لاکھ سے تجاوز کرگئی

واشنگٹن/براسیلیا/نئی دہلی: دنیا بھر میں کروناوائرس کے وار جاری ہیں، مہلک وائرس کے متاثرین کی تعداد 3کروڑ57لاکھ سے تجاوز کرگئی، جبکہ کرونا سے ہلاک افراد کی تعداد10لاکھ45ہزار ہوگئی ہے۔ تفصیلات کے مطابق دنیا بھر میں عالمی وبا کروناوائرس کے

‘صدر ٹرمپ کی صحت بہتر ہے تاہم خطرہ مکمل ختم نہیں ہوا’

واشنگٹن : وائٹ ہاؤس کےفزیشن ڈاکٹر شان کونلے کا کہنا ہے کہ صدر ٹرمپ کی صحت بہتر ہےتاہم خطرہ مکمل ختم نہیں ہوا، وہ ڈیکسامیتھاسون کی خوراکیں جاری رکھیں گے۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں متاثر امریکی صدرڈونلڈٹرمپ فوجی اسپتال سے وائٹ ہاؤس پہنچ

افغانستان میں مستقل جنگ بندی سے تشدد کا خاتمہ چاہتے ہیں: امریکا

واشنگٹن: امریکی نمائندہ خصوصی برائے افغان امن عمل زلمے خلیل زاد کا کہنا ہے کہ ہم افغانستان میں مستقل جنگ بندی سے تشدد کا خاتمہ چاہتے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق قطر میں افغان صدراشرف غنی سے امریکی نمائندہ خصوصی زلمے خلیل زاد نے ملاقات کی، اس

کورونا وائرس : دبئی حکومت کا سفاری پارک سے متعلق بڑا فیصلہ

بئی : کورونا وائرس کی عالمی وبا کے بعد دبئی انتظامیہ نے سفاری پارک کو کھولنے کا فیصلہ کرتے ہوئے اس میں کچھ تبدیلیاں کی ہیں، آنے والوں کو کرونا ایس او پیز پر عمل درآمد لازمی کرنا ہوگا۔ اس حوالے سے غیر ملکی ذرائع ابلاغ کا کہنا ہے کہ دبئی

طبیعت بہت بہتر ہے خود کو 20 سال پہلے جیسا محسوس کررہا ہوں، صدر ٹرمپ

واشنگٹن : امریکی صدرڈونلڈ ٹرمپ نے فوجی اسپتال سے وائٹ ہاؤس پہنچے پر اپنے پیغام میں کہا کہ طبیعت بہت بہتر ہے، خود کو 20 سال پہلے جیسا محسوس کر رہا ہوں، جلد انتخابی مہم شروع کروں گا۔ تفصیلات کے مطابق کورونا میں مبتلا امریکی

دبئی میں دنیا کا منفرد ترین میوزیم تکمیل کے قریب

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات کے شہر دبئی میں بنایا جانے والا میوزیم آف دی فیوچر تکمیل کے قریب ہے، میوزیم کو رواں برس ہی کھول دیا جائے گا۔ بین الاقوامی ویب سائٹ کے مطابق دبئی کے شیخ زائد روڈ کے ساتھ نمایاں نظر آنے والا بیضوی نما، میوزیم آف

سعودی عرب میں خوفناک ڈکیتی، سننے والوں کے دل دہل گئے

ریاض : سعودی عرب میں غیرملکی ملزمان نے گھر میں گھس کر بوڑھے شہری پر تشدد کی اور بھاری مالیت کی نقدی لوٹ کر لے گئے، واردات کے بعد ملزمان فرار ہونے میں کامیاب ہوگئے، پولیس نے واقعے کی تحقیقات شروع کردی۔ اس حوالے سے سعودی ذرائع ابلاغ کا

سعودی حکومت کا ملازمتوں کے حوالے سے بڑا اقدام

ریاض : سعودی عرب میں مقامی نوجوانوں کو روزگار کی فراہمی کیلئے حکومت نے اہم اقدامات کیے ہیں، پرائیویٹ اداروں میں آئی ٹی کے شعبے میں ملازمتیں سعودی نوجوانوں کو دی جائیں گی۔ تفصیلات کے مطابق سعودی وزیر افرادی قوت و سماجی بہبود احمد الراجحی

سعودی عرب میں‌ خواتین کیلئے علیحدہ ساحل بنانے کے منصوبے پر کام شروع

ریاض : سعودی حکومت نے خواتین کی سیر و تفریح کےلیے جدہ پر علیحدہ ساحل بنانے کا منصوبہ شروع کردیا۔ تفصیلات کے مطابق خلیجی ریاست سعودی عرب کے ولی عہد محمد بن سلمان کے وژن 2030 کے تحت خواتین کےلیے جدہ پر علیحدہ سے ساحل بنانے کا سنگ بنیاد