برطانیہ کے 19 ریلوے اسٹیشنز پر سائبر حملہ، ٹرینوں کی آمدورفت میں گڑبڑ
لندن :نیٹ ورک ریلوے نے اس بات کی تصدیق کی ہے کہ برطانیہ کے 19ریلوے اسٹیشنز پر سائبر حملے کے سبب ٹرینوں کی آمدورفت میں گڑبڑ پیدا ہوئی۔ نیٹ ورک ریل کے مطابق سائبر حملوں کی وجہ سے لندن، یوسٹن، مانچسٹر، پکاڈلی، لیورپول لائم اسٹریٹ، برمنگھم!-->…