برطانیہ، آنتوں کا کینسر 17 ہزار افراد کی ہلاکت کا سبب بنتا ہے، ماہرین صحت

لندن:ماہرین صحت نے انکشاف کیا ہے کہ صرف آنتوں کا کینسر برطانیہ میں ایک سال میں تقریباً17ہزار افراد کی ہلاکت کا سبب بنتا ہے ۔ ماہرین نے رائے دی ہے کہ کینسر سے بچاؤ کیلئے فوری طور پر تمباکونوشی کو ترک کیا جائے ، صحت مند غذا کو زندگی کا حصہ

معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نےعمران خان پر ہاتھ ڈالا، علی امین گنڈاپور

پشاور: وزیرعلیٰ خیبرپختونخوا علی امین گنڈاپور نے کہا ہے کہ معافی کس سے اور کیوں مانگوں، معافی وہ مانگیں جنہوں نے عمران خان پر ہاتھ ڈالا۔اپنے ویڈیو خطاب میں علی امین گنڈاپور نے حکومت کو ہدف تنقید بناتے ہوئے کہا کہ جھوٹے بیانیے دیے گئے کہ (

آزاد کشمیر میں سیاسی،نظریاتی اور تحریک آزادی میں پائی جانیوالی بے چینی کے حوالے سے تقریب کا انعقاد

لوٹن میں مسلم لیگ ن لوٹن کے کارکنان نے سابق وزیراعظم آزاد کشمیر راجہ فاروق حیدر خان کے اعزاز میں شاندار عشائیے کا اہتمام کیا جس میں مسلم لیگ ن برطانیہ سائوتھ زون کے کارکنان سمیت کشمیری کمیونٹی نے کثیر تعداد میں شرکت کی ۔ اس موقع پر

برطانوی شہری برگر کو الگ کرنے کی کوشش میں چاقو لگنے سے ہلاک

لندن: برطانیہ میں فریزر میں رکھے منجمد برگر کو الگ کرنے کی کوشش میں 57 سالہ بیری گریفتھس اپنی ہی چھری پیٹ پر لگنے سے زخمی ہونے کے بعد انتقال کرگیا۔ میڈیا کے مطابق پولیس کو بیری گریفتھس کی لاش ان کے کمرے سے ملی۔ پیٹ پر گہرا زخم تھا اور

امریکی صدارتی الیکشن، ورجینیا، مینیسوٹا اور ساؤتھ ڈکوٹا میں ابتدائی ووٹنگ

واشنگٹن: امریکا کی تین ریاستوں میں صدارتی الیکشن کی تاریخ 5 نومبر سے پہلے ای میل یا ذاتی حیثیت میں پولنگ اسٹیشن میں ووٹ کاسٹ کیے گئے۔ امریکی میڈیا کے مطابق آج مینیسوٹا اور ساؤتھ ڈکوٹا کی ریاستوں میں ڈاک یا ای میل کے ذریعے جب کہ

پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئینی حدود کے تابع ہے، سپریم کورٹ

اسلام آباد: سپریم کورٹ آف پاکستان کے جج جسٹس منصور علی شاہ نے ٹیکس کیس سے متعلق تحریری فیصلہ جاری کردیا جس میں لکھا گیا ہے کہ پارلیمان کا قانون سازی کا اختیار آئین میں دی گئی حدود کے تابع ہے۔ جسٹس منصور علی شاہ نے 41 صفحات پر مشتمل

فارمیسیز کا فنڈز کی کمی کے خلاف احتجاج، ورک ٹو رول پر عمل کا فیصلہ

لندن : فارمیسیز کا فنڈز کی کمی کے خلاف احتجاج، ورک ٹو رول پر عمل کا فیصلہ، اس فیصلے کی صورت میں فارمیسیز نسبتاً کم وقت کیلئے کھلیں گی اور وہ کم خدمات انجام دیں گی۔ فارمیسی سے متعلق رہنمائوں کا کہنا ہے کہ حکومت فنڈ کی فراہمی میں کمی کر کے

لبنان پر حملے بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی، قابل مذمت ہے، اسپین

میڈرڈ : اسپین کی وزارت خارجہ نے لبنان میں ڈیوائسز کا استعمال کرتے ہوئے حزب اللہ کے اراکین کو نشانہ بنانے جیسے حملوں کی مذمت کرتے ہوئے کہا ہے کہ یہ بین الاقوامی قانون کی خلاف ورزی اور خطے کے استحکام کے لیے خطرہ ہے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے

بلاول بھٹو نے آئینی عدالت کے قیام کی حمایت کردی

اسلام آباد:پاکستان پیپلز پارٹی کے چیئرمین بلاول بھٹو زرداری نے کہا ہے کہ عدالتی اصلاحات پیپلز پارٹی کا دیرینہ موقف اور مطالبہ ہے، عدالتی نظام درست کرنے کیلئے آئینی عدالت ضروری ہے۔ ملک بھر کے وکلا نمائندگان سے خطاب کرتے ہوئے بلاول بھٹو

برطانیہ کا اہم ترین اعزاز، سانحہ اے پی ایس میں زندہ بچ جانیوالے احمد نواز کے نام

لندن: پشاور میں آرمی پبلک اسکول پر دہشت گردوں کے حملے میں زندہ بچ جانے والے طالب علم احمد نواز کو دنیا بھر میں نوجوانوں کے لیے خدمات پر کنگ چارلس کی طرف سے برٹش امپائر میڈل دیا گیا۔ اپنے سوشل میڈیا اکاؤنٹ پر احمد نواز نے اپنی زندگی کی