فیصلہ سازی کے عمل میں انتحابی عوامی تائید کے بغیر آپ کی کہیں شنوائی نہیں ہوتی، راجہ زبیر اقبال کیانی
لوٹن: برطانیہ میں مسلم لیگ ن کے قیام کے بعد جب سے جماعت کی ذمہ داری مجھے سونپی گئی میں نے اپنی بساط کے مطابق اسے نبھانے کی حتی الوسع کوشش کی ہے۔ ایک طرف جہاں میں نے مسلم لیگ ن کے پیغام کی ترویج و فروغ کے لئے کام کیا وہاں مسئلہ کشمیر کو!-->…