جموں کشمیر مسلم کانفرنس لوٹن کا اعلان، پروفیسرامتیاز چوہدری مسلسل تیسری بار صدر منتخب
لوٹن:آل جموں کشمیر مسلم کانفرنس برطانیہ نے برطانیہ میں تنظیم سازی کا آغاز کر دیا ہے اس سلسلے میں لوٹن میں ایک اجلاس کا انعقاد کیا گیا۔ جس میں مرکزی قائدین نے شرکت کی۔ اس موقع پر روا یت کے مطابق سب سے پہلے لوٹن کے عہدیداران کا اعلان کیا!-->…