اسماعیل ہنیہ کی شہادت، حکومت کا آج یوم سوگ منانے کا اعلان

اسلام آباد: حماس کے رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت پر حکومت نے آج ملک بھر میں یوم سوگ منانے اور غائبانہ نماز جنازہ ادا کرنے کا اعلان کیا ہے، قومی اسمبلی میں ایک خصوصی قرارداد بھی پیش کی جائے گی۔ وزیرِاعظم شہباز شریف کی زیرِ صدارت نہتے

لندن: بچوں کی ڈانس ورکشاپ میں چاقو سے حملہ، 2 بچے ہلاک، 6 کی حالت تشویشناک

لندن:برطانیہ میں ڈانس ورکشاپ کے دوران چاقو کے وار سے 2 بچے ہلاک جبکہ نوعمر ملزم کو گرفتار کر لیا گیا۔ میڈیا کے مطابق شہر لیورپول کے قریب سمندر کے کنارے واقع ساؤتھ پورٹ میں تقریباً 6 سے 11 سال کی عمر کے بچوں کے لیے ٹیلر سوئفٹ کی تھیم پر

عمران خان ، بشریٰ بی بی کی گرفتاری کیخلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل

اسلام آباد:اسلام آباد ہائی کورٹ میں توشہ خانہ کیس میں بانی پاکستان تحریک انصاف (پی ٹی آئی) اور بشریٰ بی بی کی گرفتاری کے خلاف درخواستوں پر سماعت کیلئے نیا بینچ تشکیل دے دیا گیا۔ جسٹس میاں گل حسن اورنگزیب اور جسٹس ارباب محمد طاہر پر

ایرانی سپریم لیڈر نے اسماعیل ہنیہ کا بدلہ لینے کیلئے اسرائیل پر حملے کا حکم دیدیا

تہران:ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای نے سپریم نیشنل سکیورٹی کونسل کے ہنگامی اجلاس میں حماس رہنما اسماعیل ہنیہ کی شہادت کا بدلہ لینے کے لیے اسرائیل پر براہ راست حملے کا حکم دے دیا ہے۔ امریکی اخبار نے اپنی خبر میں دعویٰ کیا ہے کہ

برطانیہ،پاکستانی نژاد انجم چوہدری کو دہشتگردی کے الزام میں عمر قید

لندن: برطانیہ میں المہاجرون نامی جماعت کے سربراہ پاکستانی نژاد 57 سالہ انجم چوہدری کو دہشت گردی کے الزام میں عمر قید کی سزا سنائی گئی ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق پاکستانی نژاد شخص کو گزشتہ برس جولائی میں حراست میں لیا گیا تھا۔ اس سزا کے

ہیٹی کے وزیراعظم قاتلانہ حملے میں بال بال بچ گئے

پورٹ او پرنس: ہیٹی کے وزیر اعظم گیری کونیل پر خطرناک گینگ کے کارندوں نے خودکار ہتھیاروں سے فائرنگ کردی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ہیٹی کے وزیراعظم گیری کونیل کو اُس اسپتال کے قریب نشانہ بنایا جہاں پہلے گینگسٹرز کا قبضہ تھا اور حال ہی میں

ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، عمران خان

اسلام آباد: سابق وزیر اعظم اور بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ ہم فوج کے ساتھ مذاکرات کے لیے تیار ہیں، فوج اپنا نمائندہ مقرر کرے ہم مذاکرات کریں گے۔عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی چیئرمین پی ٹی آئی نے فوج سے

ترک صدر حملے کی دھمکی سے قبل صدام حسین کا انجام یاد رکھیں، اسرائیل

تل ابیب/ انقرہ: ترک صدر طیب اردوان کے فلسطینیوں کی مدد کے لیے حملے کی دھمکی پر اسرائیلی وزیر خارجہ کا بیان سامنے آگیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسرائیلی وزیر خارجہ کاٹز نے کہا کہ ہمیں حملے کی دھمکی دیکر ترک صدر نے صدام حسین کے نقش قدم

الیکشن کمیشن نے مزید 93 اراکین اسمبلی کو پی ٹی آئی کا تسلیم کرلیا

اسلام آباد: الیکشن کمیشن آف پاکستان نے سپریم کورٹ کے مخصوص نشستوں کے فیصلے پر عملدرآمد کی روشنی میں پنجاب اور پختونخوا اسمبلی کے مزید 93 اراکین کو تحریک انصاف کا تسلیم کرلیا۔ الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری نوٹی فکیشن میں بتایا گیا ہے

برطانیہ میں مزید شدید گرمی اور بارشوں کا امکان ہے، محکمہ موسمیات

لندن:محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ2023کے ڈیٹا سے ظاہرہوتاہے کہ کلائمٹ چینج کے اثرات کی وجہ سے برطانیہ میں شدید گرمی پڑنے اور بارشیں ہونے اور گزشتہ سال اکتوبر میں آنے والے طوفان بابٹ جیسے طوفانوں کا امکان ہے ،اس کے ساتھ ہی محکمہ