دنیا کے امیرترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ امیر خاتون کا نام سامنے آگیا
بیجنگ : دنیا کی تاریخ میں ایک شخصیت ایسی بھی ہے جو موجودہ سرفہرست ارب پتی ایلون مسک، جیف بیزوز اور مکیش امبانی سمیت دیگر امیر ترین افراد کی مجموعی دولت سے بھی زیادہ دولت مند تھیں۔
حیرت انگیز طور پر اس طرح کی شخصیت کے حوالے سے تاریخ نے!-->!-->!-->…