حکومت کا پی ٹی آئی پر پابندی، عمران خان پر غداری کا مقدمہ چلانے کا فیصلہ

اسلام آباد: وفاقی حکومت نے پاکستان تحریک انصاف پر پابندی عائد کرنے کا فیصلہ کرلیا۔وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات عطاء اللہ تارڑ نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ گزشتہ چند روز سے ملک میں ہیجانی کیفیت پیدا کرنے کی کوشش کی جارہی

ریان ایئر کا پائلٹ اور افسر حادثے کا شکار ہوکر ہلاک

لندن ، M62پر وارنگٹن کے نزدیگ ملازمت پر جاتے ہوئےRyanair کا پائلٹ اور ایک سینئر فرسٹ افسر حادثے کا شکار ہوکر ہلاک ہوگئے۔ پولیس کا کہنا ہے کہ28سالہ میٹ Greenhalghاور24سالہ فرنانڈس ایک ٹیکسی میں جا رہے تھے کہ2ٹرکس کے درمیان آکر کچلے گئے۔

ڈونلڈ ٹرمپ قاتلانہ حملے میں زخمی، جوابی فائرنگ میں حملہ آور ہلاک

پنسلوانیا: امریکی ریاست پنسلوانیا کے علاقے بٹلر میں سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ ایک انتخابی جلسے میں فائرنگ کے واقعے میں زخمی ہو گئے، جبکہ مبینہ حملہ آور کو ہلاک کر دیا گیا ہے۔ ری پبلکن رہنما ڈونلڈ ٹرمپ انتخابی ریلی سے خطاب کر رہے تھے جہاں

بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری، ایک یونٹ 48.84 روپے تک پہنچ گیا

اسلام آباد:حکومت نے عوام پر بجلی بم گرادیا، کراچی سمیت ملک بھر کے لیے بجلی مہنگی کرنے کا نوٹیفکیشن جاری کردیا گیا۔ بجلی کے بنیادی ٹیرف میں اضافے کا نوٹیفکیشن پاور ڈویژن نے جاری کیا۔ گھریلوصارفین کے لیےبجلی کے بنیادی ٹیرف میں 7.12روپے

برطانیہ میں کالی کھانسی کے مرض میں اضافہ، 9 مریض ہلاک ہوگئے

لندن :برطانیہ میں کالی کھانسی کے مرض میں بڑا اضافہ ریکارڈ کیا گیا اور نومبر 2023ء سے اب تک اس مرض سے9مریض ہلاک ہوئے۔ یوکے ہیلتھ سیکورٹی ایجنسی کے تازہ ترین اعداد و شمار کے مطابق جنوری 2024ء سے اب تک یہاں7599مریضوں میں کالی کھانسی کی تشخیص

اذان جو 22 مؤذنوں نے جان دیکر مکمل کی،مقبوضہ کشمیر میں یوم شہداء پر ہڑتال

سری نگر: کنٹرول لائن کے دونوں جانب پاکستان اور دنیا بھر میں مقیم کشمیری آج یوم شہدائے کشمیر منارہے ہیں۔13جولائی 1931 اورتحریک آزادی کشمیرکے دیگر تمام شہداءکو خراج عقیدت پیش کرنے کیلئے آج ” یوم شہداء“ منارہے ہیں ۔ان شہداءنے ہندوسامراج کے

بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی نیب کیس میں گرفتار

اسلام آباد: عدت کیس میں بری ہونے کے بعد بانی پی ٹی آئی اور بشریٰ بی بی کو نیب کیس میں گرفتار کرلیا گیا۔ ذرائع کے مطابق ڈپٹی ڈائریکٹر محسن ہارون کی سربراہی میں نیب ٹیم اڈیالہ جیل پہنچی تھی جہاں سابق وزیراعظم اور انکی اہلیہ کو نئے کیس

بکنگھم پیلس کے پیچھے والا کمرہ اگلے ہفتے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا

لندن:بکنگھم پیلس کے پیچھے واقع کمرہ اگلے ہفتے عوام کیلئے کھول دیا جائے گا، جس سے لوگوں کو جارج ششم کی اورنٹل آرٹ اور فرنیچر سے ان کے لگائو کی ایک جھلک نظر آئے گی۔ شاہ نے شاہی رہائش گاہ کے مشرقی بازو میں پہلی مرتبہ لوگوں کو جانے کی اجازت

جوبائیڈن کی صدارتی دوڑ سے دستبرداری،اوباما اور پیلوسی سر جوڑ کر بیٹھ گئے

واشنگٹن: امریکا کی حکمراں جماعت ڈیموکریٹس کے رہنما سابق امریکی صدر باراک اوباما اور پارلیمنٹ کی سابق اسپیکر نینسی پیلوسی پارٹی رہنماؤں اور ووٹرز کے موجودہ صدر جو بائیڈن کے صدارتی الیکشن سے دستبرداری کے لیے دباؤ پر مشاورت کر رہے ہیں۔

سپریم کورٹ کا مخصوص نشستیں پی ٹی آئی کو دینے کا حکم، پشاور ہائیکورٹ کا فیصلہ کالعدم قرار

اسلام آباد: سپریم کورٹ نے سنی اتحاد کونسل کی مخصوص نشستوں سے متعلق پشاور ہائیکورٹ اور الیکشن کمیشن کا فیصلہ کالعدم قرار دے دیا۔ چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں عدالت عظمیٰ کے 13 رکنی لارجر بینچ نے سنی اتحاد