ویسٹ لندن کا امیگرنٹ حراستی مرکز ملک کا خطرناک ترین مرکز ہے، واچ ڈاگ

لندن:واچ ڈاگ نے ویسٹ لندن کے امیگرنٹ حراستی مرکز کو ملک کا خطرناک ترین مرکز قرار دے دیا۔ چیف پریژن انسپکٹر کا کہنا ہے کہ انھوں نے سابقہ وزیر داخلہ کے سامنے اس صورت حال پر اپنی تشویش کا اظہار کردیا تھا۔ ہیتھرو ایئر پورٹ کے قریب واقع

فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگانے پر طالب علم ابوظہبی سے ڈی پورٹ

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی انتظامیہ نے مبینہ طور پر اپنی گریجویشن کی تقریب میں فلسطین کی آزادی کا نعرہ لگانے والے طالب علم کو ملک بدر کردیا۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق ابوظہبی کی نیویارک یونیورسٹی کی گریجویشن تقریب میں ایک طالب علم فلسطینی

مخصوص نشستوں کا کیس،سپریم کورٹ آج فیصلہ سنائے گی

اسلام آباد: سنی اتحاد کونسل کو مخصوص نشستیں ملیں گی یانہیں ؟عدالتی تاریخ کا ایک اور جمعہ انتہائی اہم، محفوظ شدہ فیصلہ آج جمعے کے روز دوپہر بارہ بجے سنایا جائے گا۔ چیف جسٹس پاکستان قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں تیرہ رکنی فل کورٹ کھلی

بینک آف انگلینڈ کا سود کی شرح اگست تک برقرار رکھنے کا عندیہ

لندن :بینک آف انگلینڈ نے سود کی شرح اگست تک برقرار رکھنے کا عندیہ دیا ہے۔ بینک میں سود کی شرح کا تعین کرنے والے بینک کی مانیٹری کمیٹی کے رکن جوناتھن ہیسکل نے کہا ہے کہ وہ سود کی شرح 5.25فیصد پر برقرار رکھیں گے۔ سود کی شرح میں اضافہ افراط

بھارت میں سپریم کورٹ کا طلاق یافتہ مسلم خواتین کیلئے بڑا فیصلہ

نئی دہلی: مسلم شہری کی اپنی مطلقہ کو نان نفقہ نہ دینے کی درخواست پر بھارتی سپریم کورٹ نے فیصلہ سنایا ہے کہ مسلمان طلاق یافتہ خواتین بھی ملکی قوانین کے تحت نان نفقہ کا پورا حق رکھتی ہیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق محمد عبد الصمد نامی شہری کی

وزارتیں کارکردگی بہتر بنائیں، سستی و تاخیری حربے برداشت نہیں ہونگے، وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تمام وفاقی وزارتوں کو اپنی کارکردگی بہتر بنانے کی ہدایت کرتے ہوئے کہا کہ معیشت کی سمت درست کرنے کے لیے کڑوے فیصلے کرنے ہوں گے، ڈاؤن سائزنگ اور رائٹ سائزنگ کے کام میں سستی اور تاخیری حربے برداشت نہیں ہوں

1.8 ملین افراد 50 ہزار سے زیاہ اسٹوڈنٹ لون کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں

لندن :اسٹوڈنٹ لون کمپنی(SLC) کے اعدادوشمار سے ظاہرہوتاہے کہ کم وبیش 1.8ملین افراد 50,000سے زیادہ اسٹوڈنٹ لون کے بوجھ تلے دبے ہوئے ہیں ۔ 61,000سے زیادہ لوگوں پر 100,000پونڈ سے زیادہ کے واجبات ہیں جبکہ50 افراد ایسے ہیں جن پر فی کس 200,000سے

مودی کی پوٹن سے ملاقات؛ روس کا اپنی فوج سے تمام بھارتیوں کو نکالنے کا فیصلہ

ماسکو:روسی صدر ولادیمیر پوٹن نے مودی سے ملاقات کے بعد اپنی فوج میں کام کرنے والے تمام بھارتیوں کو فارغ کرنے کا فیصلہ کرلیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی وزیراعظم نریندر مودی کے 2 روزہ روس کے دورے کے نتائج سامنے آگئے۔ روسی فوج سے تمام

آئی ایم ایف سے شرائط پر اتفاق، دو ہفتوں میں اسٹاف سطح پر معاہدے کا امکان

اسلام آباد: پاکستان اور عالمی مالیاتی ادارہ آئی ایم ایف کے درمیان نئے پروگرام پر جاری ورچوئل مذاکرات میں اہم پیش رفت ہوئی ہے جہاں عالمی ادارے اگلے پروگرام کے لیے گرین سگنل دیے اور اگلے دو ہفتوں میں اسٹاف سطع کا معاہدہ طے پانے کا امکان

روس کے یوکرین پر دن دیہاڑے میزائل اور ڈرونز حملے، 29 شہری ہلاک

ماسکو: روس نے یوکرین کے دارالحکومت سمیت دیگر شہروں میں تابڑ توڑ میزائل حملے کیے ہیں جس میں 29 شہری ہلاک اور درجنوں زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روس نے یوکرین پر حملوں کو تیز کردیا ہے اور اب اندھیری رات کے بجائے دن کی چکا چوند