نئے ٹیکسز سے تنخواہ دار پر بوجھ بڑھا، لوگ دباؤ محسوس کر رہے ہیں، وزیر خزانہ

اسلام آباد: وفاقی وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے کہا ہے کہ نان فائلر کی اختراع سمجھ نہیں آتی، اسے ختم کریں گے۔ وزیر خزانہ محمد اورنگزیب نے اسلام آباد میں پریس کانفرنس کرتے ہوئے کہا کہ زرمبادلہ کے ذخائر نو ارب ڈالر ہیں، مہنگائی 38فیصد سے

2 طالبات کو کچل کر ہلاک کرنے والی خاتون کرمنل چارجز سے بچ گئی

لندن ،8 سالہ 2 طالبات نوریا سجاد اور سیلیناLau کو گزشتہ سال 6جولائی کو ومبلڈن میں اسٹڈی پریپیریٹری اسکول پر لینڈ روور سے کچل کر ہلاک کرنے والی خاتون کو کرمنل چارچز کا سامنا نہیں کرنا پڑے گا۔ کراؤن پراسیکیوشن سروسز نے فیملیز کو مطلع کیا ہے

ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج، سعید جلیلی کو برتری حاصل

تہران: ایران کے صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں سعید جلیلی کو برتری حاصل ہے۔ عرب میڈیا کے مطابق صدارتی انتخابات کے ابتدائی نتائج میں قدامت پسند سعید جلیلی آگے ہیں۔ اصلاح پسند مسعود پزیشکیان دوسرے نمبر پر ہیں۔ اس سے قبل ایک کروڑ

وزیراعظم کا پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل فوری شروع کرنے کا حکم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ فی الفور پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل کا عمل شروع کیا جائے، تحلیل کے عمل کے دوران ملازمین کے مفادات کا تحفظ کیا جائے۔ وزیرِ اعظم شہباز شریف کی زیر صدارت پی ڈبلیو ڈی کی تحلیل اور اس کے متبادل کے

لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ 58 فیصد اضافہ

لندن :لندن میں بے گھر افراد کی تعداد میں ریکارڈ اضافہ ہوا ہے۔ کمبائنڈ ہوم لیس اینڈ انفارمیشن نیٹ ورک کے اعدادوشمار کے مطابق مارچ میں ختم ہونے والے سال میں بے گھر افراد کی تعداد 11,993 تھی جو کہ ڈیٹا بیس کے ریکارڈ کے مطابق سب سے زیادہ ہے۔

اسرائیل کی زخمیوں کے علاج میں مصروف رضاکاروں پر بمباری،7شہید،12زخمی

تل ابیب:اسرائیل نے انسانی حقوق کی سنگین خلاف ورزیوں کی تمام حدوں کو پار کرتے ہوئے نصیرت اور بوریج پناہ گزین کیمپوں میں زخمی فلسطینیوں کو طبی امداد فراہم کرنے والے رضاکاروں پر حملہ کردیا۔ عرب میڈیا کے مطابق نصیرت پناہ گزین کیمپ میں

امریکی ایوان نمائندگان کی قرارداد کے خلاف قومی اسمبلی میں قرارداد منظور

اسلام آباد: قومی اسمبلی میں حکومت کی جانب سے امریکی ایوان نمائندگا ن کی قرارداد کے خلاف قرارداد بھاری اکثریت سے منظور کرلی گئی اور اس کو پاکستان کے اندورونی معاملات میں مداخلت گردانتے ہوئے کہا گیا کہ امریکی قرارداد پاکستان کے سیاسی اور

رائل فیملی کا مشکلات سے بھرپور سال، صحت کے مسائل بھی درپیش

لندن :رائل فیملی کیلئے رواں سال اب تک مشکلات سے بھر پور سال ثابت ہوا ہے، جبکہ صحت کے مسائل بھی جاری ہیں، پرنسس رائل کا سر پر چوٹ لگنے کے بعد ہسپتال میں داخل ہونا اس سال کے آغاز سے رائل فیملی کو درپیش صحت کے مسائل میں تازہ ترین مسئلہ تھا۔

بولیویا میں ناکام فوجی بغاوت، صدر نے نئے آرمی چیف کے نام کا اعلان کردیا

سکرے: معاشی بحران کے شکار ملک بولیویا کے صدر نے ملک میں فوجی بغاوت کو عوام کی مدد سے کچلنے اور آرمی چیف کی گرفتاری کے بعد فوج کے نئے سربراہ کے نام کا اعلان کردیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بولیویا میں فوج کی بکتر بند گاڑیوں نے صدارتی محل

زرمبادلہ کے ذخائر میں 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کی کمی

کراچی: اسٹیٹ بینک نے بتایا ہے کہ قومی زرمبادلہ کے ذخائر گزشتہ ہفتے کے دوران 23 کروڑ 90 لاکھ ڈالر کم ہو کر 14 ارب 20 کروڑ 73 لاکھ ڈالر کی سطح پر آگئے ہیں۔ اسٹیٹ بینک سے جاری اعداد وشمار کے مطابق غیر ملکی قرضوں کی ادائیگیوں کے باعث