برطانیہ میں جنگ عظیم دوم کا تاریخی طیارہ گر کر تباہ ہوگیا

لندن: برطانوی فضائیہ کا دوسری جنگِ عظیم میں استعمال ہونے والا یادگار بمبار طیارہ تباہ معمول کی پرواز کے دوران گرکر تباہ ہوگیا اور اس میں خوفناک آگ بھڑک اُٹھی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق رائل ائیر فورس کے طیارے میں لگنے والی آگ میں پائلٹ

القسام بریگیڈ کا تل ابیب پر راکٹوں سے حملہ

غزہ: حماس کے عسکری ونگ القسام بریگیڈ نے ایک بار پھر تل ابیب پر بڑی تعداد میں راکٹ برسا دیے۔ القسام بریگیڈز نے ایک بیان میں کہا ہے کہ انہوں نے معصوم فلیسطینی شہریوں کے قتل عام کے جواب میں تل ابیب پر ایک بڑا حملہ کیا ہے، راکٹ حملوں کے بعد

خود کو سیاسی مقاصد کیلیے استعمال کرنے کی اجازت نہیں دوں گا، ملک ریاض

اسلام آباد: بحریہ ٹاؤن کے سربراہ ملک ریاض نے کہا ہے کہ کبھی بھی کسی کو اجازت نہیں دوں گا کہ وہ مجھے سیاسی مقاصد کے لیے پیادہ کے طور پر استعمال کرے۔ ملک ریاض نے ایکس پر جاری بیان میں کہا کہ میری ساری زندگی، اللہ تعالٰی نے ہمیشہ مجھے اپنے

برطانیہ میں تارکین وطن کی آمد میں 10 فیصد کمی ہونے کا انکشاف

لندن:برطانوی محکمہ شماریات او این ایس کی طرف سے گزشتہ برس ملک میں خالص تارکین وطن کی آمدمیں10فیصد کمی واقعہ ہو نے کاانکشاف کیا ہے ۔سرکاری اعداد و شمار سے پتہ چلتا ہے کہ 2022 میں ریکارڈ بلندی کو چھونے کے بعد گزشتہ سال برطانیہ میں خالص ہجرت

حج سیزن، مکہ مکرمہ میں وزٹ ویزے پر داخلے پر پابندی عائد

مکہ مکرمہ: سعودی وزارت داخلہ نے وزٹ ویزے پر مکہ مکرمہ میں داخلے پر پابندی عائد کردی۔ سعودی وزارت داخلہ کی جانب سے جاری بیان میں کہا گیا ہے کہ کسی بھی قسم کے وزٹ ویزہ کے حامل افراد کو مکہ مکرمہ میں داخلے کی اجازت نہیں ہوگی۔ صرف حج ویزہ

SIFC ایپکس کمیٹی اجلاس، اداروں کی نجکاری اور بیرونی سرمایہ کاری پر اطمینان کا اظہار

اسلام آباد: خصوصی سرمایہ کاری سہولت کونسل کی ایپکس کمیٹی نے ریاستی اداروں کی نجکاری پر پیش رفت کا جائزہ لیتے ہوئے جاری عمل پر اطمینان کا اظہار کیا اور متعلقہ اسٹیک ہولڈرز کے ساتھ مل کر نجکاری کو بروقت مکمل کرنے پر زور دیا ہے جبکہ وزیراعظم

برطانیہ، لوکل کونسلوں کا رہائش کی کمی سے نمٹنے کیلئے خالی گھروں پر بھاری جرمانے عائد کرنیکا فیصلہ

لندن:انگلینڈ کی لوکل کونسلوں نے رہائش کی کمی سے نمٹنے کے لیے خالی گھروں پر بھاری جرمانہ عائد کرنے کا فیصلہ کر لیا ہے کونسل نے کہا کہ وہ ان گھروں کے مالکان سے رابطہ کرے گی جو کچھ عرصے سے خالی ہیں۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق ان مالکان کو

اسلام آباد ہائیکورٹ: لاپتا افراد کے تمام مقدمات براہ راست نشر کرنے کا حکم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائی کورٹ نے لاپتا شاعر احمد فرہاد کی بازیابی کیس میں لاپتا افراد کے تمام مقدمات براہ راست نشر کرنے کا حکم دیتے ہوئے 29 مئی کو وفاقی وزیرقانون، سیکٹر کمانڈر انٹرسروسز انٹیلیجینس (آئی ایس آئی)، ملیٹری انٹیلیجینس

اسرائیل رفح میں فوجی آپریشن فوری طور پر روکدے،عالمی عدالت کا فیصلہ

دی ہیگ: اقوام متحدہ کی اعلیٰ عدالت آئی سی جے (International Court Of Justice) نے غزہ میں فوری جنگ بندی اور بالخصوص رفح میں ملٹری آپریشن روکنے کے لیے جنوبی افریقا کے مقدمے کا آج فیصلہ سنا دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عالمی عدالت انصاف

مہنگائی میں کمی، اچھے دن آنے والے ہیں،رشی سوناک

لندن:گیس و بجلی کی قیمتوں میں کمی اور شرح سود میں اضافے کے سبب مہنگائی کی شرح بینک آف انگلینڈ کے مقرر کردہ ہدف2فیصد کے قریب آگئی ہے۔ بدھ کو جاری ہونے والے حکومتی اعدادوشمار کے مطابق اپریل میں اشیا کی قیمتوں میں اضافہ 2.3 فیصد سے ہوا جبکہ