ایرانی صدر ابراہیم رئیسی مشہد میں سپردخاک، تدفین میں لاکھوں افراد کی شرکت

مشہد:ہیلی کاپٹر حادثے میں جاں بحق ہونے والے ایران کے سابق صدر ابراہیم رئیسی کو مشہد میں امام رضا کے روضے کے احاطے میں سپرد خاک کردیا گیا۔ ابراہیم رئیسی کا جسد خاکی مشہد پہنچنے پر لاکھوں شہری سڑکوں پر نکلے اور جنازے کے ساتھ مارچ کرتے

متحدہ عرب امارات کی پاکستان میں 10 ارب ڈالر سرمایہ کاری کی یقین دہانی

ابو ظہبی: متحدہ عرب امارات نے پاکستان میں 10 ارب ڈالر کی سرمایہ کاری کی یقین دہانی کرادی۔ میڈیا کے مطابق وزیرِاعظم محمد شہباز شریف اور متحدہ عرب امارات کے صدر عزت مآب شیخ محمد بن زاید النہیان کی ابوظہبی میں ملاقات ہوئی، وزیرِ اعظم نے

برطانوی وزیراعظم کا 4 جولائی کو قومی انتخابات کے انعقاد کا اعلان

لندن:برطانیہ کے وزیراعظم رشی سوناک نے 4 جولائی کو قومی انتخابات کے انعقاد کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ برطانوی عوام ووٹ کے ذریعے اپنے مستقبل کا انتخاب کریں گے۔ رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق رشی سوناک نے ڈاؤننگ اسٹریٹ میں اپنے دفتر کے باہر

نیتن یاہو کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری، امریکا کا ردعمل سامنے آگیا

واشنگٹن:امریکی وزیر خارجہ انٹونی بلنکن نے کہا ہے کہ بین الااقوامی فوجداری عدالت کی جانب سے اسرائیلی وزیراعظم اور وزیردفاع کے ممکنہ وارنٹِ گرفتاری کے اقدام کا جواب دینے کے لیے ایوان نمائندگان کے ساتھ مل کر کام کریں گے۔ خبر رساں ادارے کے

وزیراعظم کی خامنہ ای سے ملاقات، صدر ابراہیم رئیسی کا وژن جاری رکھنے کا عزم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے تہران میں ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای سے ملاقات میں صدر ابراہیم رئیسی اور ان کے رفقا کے انتقال پر تعزیت کی جہاں دونوں رہنماؤں نے دو طرفہ تعاون کے حوالے مرحوم صدر کا وژن جاری رکھنے کا عزم کیا۔

برطانیہ میں ورک پرمٹ اور اسٹوڈنٹ ویزوں پر آنے والوں کا استحصال جاری

لندن:برطانیہ میں ورک پرمٹ اورا سٹوڈنٹ ویزوں پر آنے والوں کا استحصال جاری،سیکڑوں افراد دربدر کی ٹھوکریں کھانے پر مجبور، کام روزگارمیسر نہیں، انسانی حقوق کی تنظیموں نے بھی چپ کا روزہ رکھ لیا، آبائی ملکوں میں ورثا پریشان۔ تفصیلات کے

ابراہیم رئیسی کی جگہ بننے والے نئے عبوری صدر کون ہیں؟

تہران: ابراہیم رئیسی کی ہیلی کاپٹر حادثے میں ہلاکت کے بعد ایران کے روحانی پیشوا آیت اللہ خامنہ ای نے نائب صدر محمد مخبر کو دو ماہ کے لیے عبوری صدر مقرر کر دیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اپنے پیشوا ابراہیم رئیسی کی طرح نائب صدر 68 سالہ

عمران خان 9مئی اور آزادی مارچ سمیت 3مقدمات میں بری

اسلام آباد:عدالتوں نے عمران خان کو 9 مئی اور آزادی مارچ سمیت 3 مقدمات میں بری کردیا،اسلام آباد کی مقامی عدالت نے نو مئی ، آزادی مارچ توڑ پھوڑ کیس اور دفعہ ایک سو چوالیس کی خلاف ورزی سمیت تین کیسز میں بانی پی ٹی آئی کو بری کردیا ۔

لندن میں اسرائیلی دہشت گردی کے خلاف شدید احتجاج

لندن :لندن میں فلسطینی عوام کے حق اواسرائیلی دہشت گردی کے خلاف احتجاج کیا گیا،مظا ہرین نے ڈائوننگ اسٹریٹ تک مارچ کیا، احتجا ج میں ہزاروں افراد نے شرکت کی اورغزہ میں جنگ بند ی تک احتجاج جاری رکھنے کاعزم ظاہرکیا۔ تفصیلات کے مطابق غزہ پر

ایرانی صدر اور وزرا کا ہیلی کاپٹر حادثے کا شکار

تہران: ایرانی صدر ابراہیم رئیسی اور وزیر خارجہ کو لے جانے والے ہیلی کاپٹر کو ایک حادثے کے نتیجے میں عجلت میں بے ترتیب اور بے ہنگم لینڈنگ کرنا پڑی جس کے بعد سے صدر اور وزیر خارجہ سے رابطہ نہیں ہوسکا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق