ظلم کے خلاف احتجاج

میرے خیر خواہ دوستوں کا اصرار ہے کہ میں اپنے مافی الضمیر کے برعکس، فکری قلمی اور نظریاتی احتجاج کا راستہ چھوڑ کر مصحلت اور منافقت کا راستہ اختیار کرلوں کہ سچائی کے راستے میں دشواریاں اور مشکلات ہیں عیش و عشرت کی زندگی گزاروں اور نماز روزہ

یوکرینی صدر کو قتل کرنے کی سازش پکڑی گئی، 2 کرنل گرفتار

یوکرینی صدر ولودیمر زیلنسکی اور دیگر اعلیٰ فوجی عہدیداروں کو قتل کرنے کی منصوبہ بندی عین موقع پر پکڑی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق قتل کی یہ سازش روس یا کسی اور دشمن ملک میں نہیں بلکہ یوکرین میں ہی صدر سمیت اعلیٰ حکام کی سیکیورٹی کو

برطانیہ میں خاتون ٹیچر 15 سالہ طالبعلم کیساتھ جنسی تعلق پر گرفتار

لندن: برطانیہ کے شہر مانچسٹر میں 30 سالہ خاتون ٹیچر ربیکا جوانس کو عدالت میں پیش کردیا گیا جو اپنے 15 سالہ طالبعلم کے ساتھ جنسی تعلق رکھنے کے نتیجے میں پیدا ہونے والی ایک بچی کی ماں بھی ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق عدالت کو بتایا گیا کہ

پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں داخل

اسلام آباد: پاکستان کا پہلا سیٹلائٹ خلائی مشن آئی کیوب چاند کے مدار میں کامیابی سے پہنچ گیا۔ چانگ ای 6 مشن نے پاکستانی سیٹلائٹ آئی کیوب قمر کو کامیابی سے چاند کے مدار میں پہنچا دیا۔ آئی کیوب قمر کی ڈپلائمنٹ کے بعد ایس او پیز کے

ریل یونین کی 4 روزہ ہڑتال شروع، عوام کو شدید مشکلات کا سامنا

لندن:تنخواہوں میں اضافے اور دیگرمطالبات کی منظوری کے لیے ریل یونین کی 4روزہ ہڑتال شروع ہوگئی، جس کی وجہ سے عوام کوشدید مشکلات کاسامناکرناپڑرہاہے، ہڑتال9مئی تک جاری رہے گی،یونین ایسلف کے ارکان کااوورٹائم کرنے سے گریز کررہے ہیں ،جس کے باعث

پیوٹن نے مزید 6 سال کیلئے روس کے صدر کی حیثیت سے حلف اٹھالیا

ماسکو: روسی صدر ویلادیمیرپیوٹن نے مغرب سے بدترین کشیدگی کے دوران مزید 6 سالہ مدت کے لیے صدارت کا باقاعدہ حلف اٹھالیا۔ خبرایجنسی رائٹرز کی رپورٹ کے مطابق کریملن میں منعقدہ تقریب میں ویلادیمیر پیوٹن نے اگلے 6 سال کے لیے روس کے صدر کی

9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو سزا دینی پڑے گی، ڈی جی آئی ایس پی آر

راولپنڈی: ترجمان پاک فوج میجر جنرل احمد شریف نے کہا ہے کہ 9 مئی فوج نہیں بلکہ پورے پاکستان کے عوام کا مقدمہ ہے، 9 مئی کرنے اور کروانے والوں کو آئین کے مطابق سزا دینی پڑے گی۔ ڈی جی آئی ایس پی آر میجر جنرل احمد شریف چوہدری نے جی ایچ

پاکستانی صحافت، ذمہ داریاں اور چیلنجز

پاکستان پریس کلب یوکے کے زیر اہتمام برمنگھم میں ایک سیمنار بعنوان "پاکستانی صحافت، ذمہ داریاں اور چیلنجز "منعقد ہوا۔ مہمان خصوصی فیڈرل یونین اف جرنلسٹس کے صدر افضل بٹ تھے جبکہ صدارت ارشد راچیال اور نظامت ساجد یوسف نے کی شرکاء میں سابق

کارن ویل ہسپتال میں خاموشی کیلئے نرس طلب کرنے کی کال بیل بند کردی گئی

لندن:رائل کارن ویل ہسپتال ٹرورو میں نئی ماؤں اور نومولود بچوں کو مکمل خاموش اور پرسکون ماحول فراہم کرنے کیلئے آزمائشی بنیادوں پر نرس طلب کرنے کی کال بیل بند کردی گئی اور اب کال بیل کے بجائے موبائیل فون استعمال کیا جائے گا۔ خاموش

چینی صدر کا 5 سال بعد یورپی ممالک کا دورہ؛ شراکت داری کی نئی صف بندی

پیرس: چین کے صدر شی جن پنگ رواں برس کے اپنے پہلے کسی بیرون ملک دورے پر فرانس پہنچ گئے جہاں ان کے ہم منصب ایمانوئیل میکرون نے پُرتپاک استقبال کیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق چین کے صدر 5 سال بعد یورپی ممالک کے دورے پر فرانس پہنچے ہیں۔ جہاں