متحدہ عرب امارات کی 87 ممالک کیلئے ویزا فری سہولت،اسرائیل بھی شامل

ابوظہبی: متحدہ عرب امارات کی متعدد ممالک کے لیے ایئرپورٹ پر ویزہ فراہم کرنے کی سہولت میں اسرائیل بھی شامل ہے۔ میڈیا کے مطابق اماراتی وزارت خارجہ کی جانب سے ویزے سے مستثنیٰ ممالک کی فہرست کی ترتیب نو کی گئی ہے جس کے تحت اسرائیل اور بھارت

سکیورٹی خدشات، پختونخوا حکومت کا عمران خان کی حوالگی کا مطالبہ

پشاور: مشیر اطلاعات خیبرپختونخوا نے کہا ہے کہ اگر پنجاب حکومت عمران خان کو سکیورٹی نہیں دے سکتی تو انہیں صوبائی حکومت کے حوالے کیا جائے۔ بانی پی ٹی آئی سے ملاقاتوں پر پابندی کے معاملے پر مشیر اطلاعات بیرسٹر سیف نے کہا کہ پنجاب حکومت

گلاسگو میں پاکستان نژاد 13 سالہ لڑکا چاقو کے وار سے شدید زخمی

گلاسگو:گلاسگو میں ایک پاکستان نژاد بچے 13سالہ مہد افضل کو چاقو کے پے در پے وار کر کے شدید زخمی کردیا گیا۔ بچے کے والد محمد افضل کے مطابق مہد مسجد سے فارغ ہو کر گھر واپس آرہا تھا کہ کوئینز پارک کے نزدیک ایک17سالہ غنڈے نے بلااشتعال مہد افضل

دنیا کے انتہائی سرد ترین خطے میں انوکھی ملازمت کی پیشکش

کیمبرج: دنیا کے انتہائی جنوبی خطے میں بنا ایک پوسٹ آفس نے نوکری کیلئے آفر دی ہے جس میں ملازم کی ذمہ داری خطوط کو ترتیب دینا اور پینگوئینز کو گننا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق انٹارکٹیکا میں موجود پینگوئن پوسٹ آفس کو خطوط چھانٹنے اور

پاکستان اور آئی ایم ایف میں کچھ چیزوں پر اتفاق نہ ہوسکا، مذاکرات میں ایک دن توسیع

اسلام آباد: پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان دوسرے اقتصادی جائزہ مذاکرات مکمل نہ ہونے کے باعث اسٹاف سطح کا معاہدہ طے نہیں ہوسکا تاہم اہم نکات طے پاگئے ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پاکستان اور آئی ایم ایف کے درمیان تین ارب ڈالر کے اسٹینڈ

لندن: دو افراد پر الگ لیکن منسلک حملوں میں کراسبو تیروں سے حملہ

لندن:پولیس نے انکشاف کیا ہے کہ دو افراد کو الگ الگ لیکن منسلک حملوں میں کراسبو سے تیر مارے گئے۔ پہلے واقعے میں4مارچ کو جی ایم ٹی 19:44 پر ایک 44 سالہ خاتون کے سر میں اس وقت چوٹ لگی جب وہ مشرقی لندن کے شورڈچ میں کلب رو کو عبور کر رہی تھیں۔

آسٹریلیا کی ہم جنس پرست وزیرخارجہ کی اپنی خاتون دوست سے شادی

ایڈیلیڈ: آسٹریلیا کی خاتون وزیرخارجہ پینی وونگ نے اپنی خاتون دوست صوفی آلواشے کے ساتھ دو دہائیوں سے جاری دوستی شادی کے بندھن میں بدل دی۔ دی گارجین کی رپورٹ کے مطابق ہم جنس پرست جوڑے کی شادی کی تقریب ہفتے کو ایڈیلیڈ میں منعقد ہوئی جہاں

شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے، صدر مملکت

اسلام آباد: صدر آصف علی زرداری نے کہا ہے کہ شہدا کی عظیم قربانی ہمارے بہادر بیٹوں کے غیر متزلزل عزم کا اظہار ہے جنہوں نے ہماری مادر وطن کے دفاع کے لیے قربانی پیش کرنے میں کبھی ہچکچاہٹ محسوس نہیں کی۔ شمالی وزیرستان میں دہشت گردوں کے

فٹبال مالکان واقعات بڑھنے پر اسلامو فوبیا کی تعریف اپنائیں، بیرونس وارثی

لندن:فٹ بال مالکان سے واقعات میں اضافے کے بعد اسلامو فوبیا کی تعریف کو اپنانے پر زور دیا گیا ہے۔ رپورٹ کے مطابق گزشتہ سیزن کے مقابلے میں اس مرحلے پر اس نوعیت کے واقعات میں چار گنا اضافے کے بعد انگلش فٹ بال حکام پر زور دیا گیا ہے کہ وہ

اقوام متحدہ میں اسلاموفوبیا کیخلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور

نیویارک: اقوام متحدہ کی جنرل اسمبلی میں اسلامو فوبیا اور مسلمانوں پر تشدد کے خلاف پاکستان کی قرارداد کثرت رائے سے منظور کرلی گئی ۔ میڈیا کے مطابق اسلاموفوبیا کے خلاف پاکستان کی جانب سے پیش کردہ قرار داد کے حق میں 115 ووٹ ڈالے گئے جبکہ