اسرائیل جنگ بندی پر راضی ہوگیا، اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے دعویٰ کیا ہے کہ اسرائیل غزہ میں جنگ بندی کے معاہدے کے لیے تیار ہوگیا تاہم اب گیند حماس کے کورٹ میں ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ایک سینیئر امریکی اہلکار نے اے ایف پی بتایا کہ قطر میں ہونے والے غزہ جنگ بندی مذاکرات میں

ملکر فیصلہ کرلیں تو چیلنجز سے نمٹ سکتے ہیں، نومنتخب وزیراعظم

اسلام آباد: وزیراعظم شہباز شریف نے کہا ہے کہ ہم نے کبھی بدلے کی سیاست کا سوچا بھی نہیں۔ وزیراعظم بننے کے بعد شہباز شریف نے قومی اسمبلی اجلاس سے خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہماری قیادت اور ہم نے ہمیشہ صبر و تحمل کا مظاہرہ کیا، ہم نے کبھی بدلے

ٹیوب اور ریل کے کرایوں میں جمعہ کیلئے 24 ملین پاؤنڈز کا آف پیک ٹرائل شروع

لندن :صادق خان نے جمعہ کو ٹیوب اور ریل کے کرایوں میں کمی کے لئے24 ملین پاؤنڈز کا ٹرائل شروع کیا ہے۔ لندن کے میئر صادق خان نے اعلان کیا کہ جمعہ کے دن سفر کے لئے کنٹیکٹ لیس اور اویسٹر کارڈ استعمال کرنے والے مسافروں سے 8مارچ سے مئی کے آخر

زیادہ تر اسلامی ممالک میں رمضان کا چاند کب نظر آئے گا، ماہرین نے بتادیا

دبئی: شعبان اپنے اختتام کی جانب گامزن ہے اور مبارک ترین مہینے رمضان کی آمد آمد ہے جس کا چاند دیکھنے کے لیے اسلامی ممالک نے خصوصی انتظامات کیے ہیں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق اسلامی ممالک میں 10 مارچ کو رمضان المبارک کا چاند دیکھنے کے لیے

9 مئی کیسز پر اسپیشل پراسیکیوٹر کے دلائل مکمل، عمران خان مرکزی ملزم قرار

لاہور: 9 مئی کیسز پر سماعت کے دوران اسپیشل پراسیکیوٹر نے اپنے دلائل مکمل کرلیے، جس میں انہوں نے عمران خان کو مرکزی ملزم قرار دے دیا۔ انسداد دہشت گردی عدالت لاہور میں 9 مئی جلاؤ گھیراؤ کے مختلف 7 مقدمات میں عمران خان کی عبوری ضمانتوں

انگلش چینل میں تارکین وطن کی کشتی ریسکیوڈ، ایک خاتون ہلاک، دو لاپتہ

لندن:انگلش چینل میں تارکین وطن کی کشتی ریسکیوڈ، ایک خاتون کی موت ہو گئی جبکہ دو افراد لاپتہ ہیں۔ فرانسیسی سمندری حکام کے مطابق بدھ کے روز اس کشتی میں50تارکین وطن سوار تھے جب یہ ساحل کے قریب ڈوبنے لگی۔ مسافروں نے ریسکیورز کو بتایا کہ تین

پرنس ہیری برطانیہ میں اپنے لئے سیکورٹی فراہمی کا مقدمہ ہار گئے

لندن :بادشاہ چارلس کے چھوٹے صاحبزادے پرنس ہیری برطانیہ میں اپنے سیکورٹی کی فراہمی کے حوالے سے حکومت کے خلاف کیس ہار گئے۔ شاہی فرائض سے دست برداری کے بعد حکومت کی طرف سے ان کی سیکورٹی میں کمی کے فیصلے پر پرنس ہیری نے ہائی کورٹ سے رجوع کیا

امداد لینے کیلیے جمع فلسطینیوں پر اسرائیلی فوج کی فائرنگ،100 سے زائد شہید

رفح: غزہ میں امداد لینے کے لیے میدان میں جمع ہونے والے فسطینی خواتین اور بچوں پر اسرائیلی فوج کی اندھا دھند فائرنگ میں 104 افراد شہید اور 760 زخمی ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق فلسطین کی وزارت صحت نے تصدیق کی ہے کہ اسرائیلی فوج نے کی

آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے، نواز شریف

اسلام آباد: مسلم لیگ ن کے قائد نواز شریف کا کہنا ہے کہ آئی ایم ایف کو خط لکھنا ملک دشمنی کے مترادف ہے۔ قائد ن لیگ نواز شریف قومی اسمبلی کے افتتاحی اجلاس کے لیے پارلیمنٹ پہنچ گئے۔ اس موقع پر میڈیا سے گفتگو میں پی ٹی آئی کی جانب سے

ٹیوب ورکرز نے تنخواہوں میں 11 فیصد اضافے کی پیشکش قبول کرلی

لندن:ٹرانپورٹ ورکرز کی تمائندگی کی دعویدارٹریڈیونینز نے ٹیوب ورکرز کی تنخواہوں میں 11 فیصد اضافے کی پیشکش قبول کرلی۔ لندن ٹرانسپورٹ کے ڈائریکٹر کسٹمر آپریشنز برائے لندن انڈر گراؤنڈ نک ڈینٹ نے کہا کہ یونائیٹ سمیت 4یونینز کے ساتھ معاہدے