شدید بارشیں، برطانیہ کے بعض علاقوں میں سیلابی کیفیت ہوسکتی ہے

لندن :محکمہ موسمیات نے پیش گوئی کی ہے کہ بدھ کو شدید بارشوں سے برطانیہ کے بعض علاقوں میں سیلابی کیفیت پیدا ہوسکتی ہے۔ ساؤتھ ویسٹ انگلینڈ اور ویلز کیلئے نصف شب سے دوسرے دن دوپہر تک کیلئے بارش کی یلو وارننگ جاری کردی گئی ہے۔ محکمہ

والدین کو’پرورش ٹپس‘ دینے والی یوٹیوبرز کو اپنے بچوں سے سفاکیت پر30 سال قید

واشنگٹن: یوٹیوب پر والدین کو بچوں کی پرورش اور نگہداشت کے بارے میں مشورے دینے والی امریکی یوٹیوبر روبی فرینک اور ان کی ساتھی کو اپنے بچوں پر تشدد اور بدسلوکی پر 30، 30 سال قید اور 10 ہزار جرمانے کی سزا سنادی گئی۔ خبر رساں ادارے کے مطابق

ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان

اسلام آباد: تیرہ سیاسی جماعتیں قومی اسمبلی میں مخصوص نشستوں کی دوڑ سے باہر ہوگئیں، ن لیگ کو 20، پی پی 13، ایم کیو ایم کو 5 مخصوص نشستیں ملنے کا امکان ہے جب کہ پی ٹی آئی کی 27 مخصوص نشستوں کا مستقبل الیکشن کمیشن کے ہاتھ میں ہے۔ میڈیا

کانگریس رہنما سونیا گاندھی راجیہ سبھا کیلیے بلا مقابلہ منتخب

نئی دہلی: اپوزیشن لیڈر اور کانگریس کی سربراہ سونیا گاندھی ریاست راجستھان سے ایوان بالا کے لیے بلامقابلہ منتخب ہوگئیں۔ بھارتی میڈیا کے مطابق لوک سبھا (ایوان زیریں) کی 5 بار رکن رہنے والی کانگریس رہنما 77 سالہ سونیا گاندھی پہلی بار راجیہ

غزہ میں جاری جنگ جلد ازجلد ختم ہونی چاہیے،برطانوی ولی عہد شہزادہ ولیم

لندن:برطانیہ کے ولی عہد شہزادہ ولیم نے غزہ میں جاری جنگ پر شدید تحفظات کا اظہار کرتے ہوئے کہا ہے کہ وہ اس جنگ کا جلد از جلد خاتمہ چاہتے ہیں۔ ذرائع ابلاغ کے مطابق منگل کے روز شہزادہ ولیم کی جانب سے جاری بیان میں برطانوی ولی عہد نے کہا ہے

مارشل لا انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی، چیف جسٹس

اسلام آباد: چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ نے کہا ہے کہ مارشل لا ایک انفرادی فیصلہ ہے اسے فوج بطور ادارہ نافذ نہیں کرتی۔ سپریم کورٹ میں ذوالفقار علی بھٹو ریفرنس پر سماعت جاری ہے۔ چیف جسٹس قاضی فائز عیسیٰ کی سربراہی میں 9 رکنی لارجر بینچ

2023 کی آخری سہ ماہی کے دوران برطانیہ کی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوگئی

لندن: سرکاری اعدادوشمار کے مطابق2023کی آخری سہ ماہی کے دوران برطانیہ کی معیشت کساد بازاری کا شکار ہوگئی تھی، معیشت توقع سے زیادہ سکڑ گئی تھی۔ اکتوبر سے دسمبر کے دوران جی ڈی پی میں 0.3فی صد کی کمی ہوئی۔ یہ اعدادوشمار رشی سوناک کیلئے ایک

حج سیزن 2024،چندہ جمع کرنے کی صورت میں 7 سال قید، 50 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے، سعودیہ

دبئی: سعودی حکام نے آئندہ حج سیزن میں شریک ہونے والے عازمین کو خبردار کیا ہے کہ اگرکسی نے بلا اجازت چندہ جمع کیا تو اسے 7 سال تک قید، 50 لاکھ ریال جرمانہ ہوسکتا ہے۔ میڈیا کی رپورٹ کے مطابق سعودی پبلک پراسیکیوشن نے آئندہ حج سیزن میں

تحریک انصاف کا سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان

اسلام آباد: پی ٹی آئی نے سنی اتحاد کونسل کے ساتھ انتخابی اتحاد کا اعلان کردیا، بیرسٹر گوہر نے کہا ہے کہ ہمارے امیدوار قومی، پنجاب اور خیبرپختون خوا اسمبلی میں سنی اتحاد کونسل سے اتحاد کریں گے۔ اس بات کا اعلان پی ٹی آئی رہنما بیرسٹر

برسٹل میں چھرے کے وار سے نوجوان ہلاک، 2 ملزمان گرفتار

لندن: برسٹل میں چھرا کے وار سے حملہ نوجوان کی موت واقع ہو گئی ۔ برسٹل ۔16 سالہ لڑکے کو چاقو کے وار سے قتل کرنے کے الزام میں پویس نے دو 15 سالہ لڑکوں کو گرفتار کرلیا ۔ میڈیا کے مطابق برسٹل کے راونسلے پارک میں ماسک پہنے دو افراد نے نوجوان پر