انگلینڈ اور ویلز میں شادی شدہ یا سول پارٹنرشپ میں لوگوں کا تناسب 50 فیصد سے کم ہوگیا
لندن :شادی شدہ یا سول پارٹنرشپ میں لوگوں کا تناسب 50فیصد سے کم ہے۔ انگلینڈ اور ویلز میں شادی شدہ یا سول پارٹنرشپ میں 16سال یا اس سے زیادہ عمر کے لوگوں کا تناسب پہلی بار 50فیصد سے کم ہو گیا ہے۔ دفتر برائے قومی شماریات (او این ایس) کے تازہ!-->…