عالمی عدالت انصاف کا اسرائیل کو غزہ میں نسل کشی روکنے کا حکم

دی ہیگ: عالمی عدالت انصاف نے اسرائیل کے خلاف جنوبی افریقا کے مقدمے کے فیصلے میں اسرائیل کی درخواست کو مسترد کرتے ہوئے مقدمے کو قابل سماعت قرار دیدیا۔عالمی عدالت انصاف میں جنوبی افریقا کے غزہ میں فلسطینیوں کی نسل کشی پر اسرائیل کے خلاف

پاکستان کی چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست

اسلام آباد:پاکستان نے چین سے دو ارب ڈالر کا قرض رول اوور کرنے کی درخواست کردی، نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے چین کے وزیراعظم لی کی چیانگ کو خط لکھ دیا۔ وزارت خزانہ کے ذرائع کا کہنا ہے کہ خط میں پاکستان نے چین سے ایک سال کے لیے قرض

برطانیہ میں حد سے تجاوز کرتی مہنگائی، عوام سنگین مسائل کا شکار

لندن :حد سے تجاوز کرتے اخراجات زندگی لوگوں کیلئے سنگین مسائل پیدا کر رہے ہیں۔ چیرٹی سٹیزن ایڈوائز نے انتباہ کیا ہے کہ رواں برس موسم سرما میں 20لاکھ سے زائد افراد پری پیمنٹ میٹرز کوٹاپ اَپ نہ کرنے کے سبب بجلی و گیس سے محروم ہو سکتے ہیں۔

ہندو جتھوں کا تاریخی مسجد اور چرچ پر حملہ، ہندوتوا پرچم لہرا دیے

نئی دہلی: وزیراعظم نریندر مودی کے رام مندر کے افتتاح کے ایک دن بعد انتہا پسند ہندوؤں کے جتھوں نے فتح ریلی نکالی جس کے دوران مسجد اور ایک چرچ پر حملہ کیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق بھارتی ریاست اترپردیش کے علاقے بلوچ پورہ میں دیوان جی کی

حالیہ ٹارگٹ کلنگ میں بھارت ملوث ، ثبوت موجود ہیں، پاکستان

اسلام آباد: سیکریٹری خارجہ نے انکشاف کیا ہے کہ ملک میں حالیہ ٹارگٹ کلنگ کے واقعات میں بھارت ملوث ہے، اشوک کمار اور یوگیش کمار نامی شہریوں نے یہاں اپنے ایجنٹوں کو رقومات دے کر قتل کرائے جس کے ثبوت موجود ہیں۔ دفتر خارجہ میں بریفنگ دیتے

برطانیہ:’’ایشا‘‘ کے بعد ایک اور طوفان ’’جوسلین‘‘ کا خطرہ، یلو وارننگ جاری

لندن :برطانیہ میں طوفان ایشا کے بعد ایک اور طوفان کی پیش گوئی کردی گئی۔ برطانوی میڈیا کے مطابق برطانوی محکمہ موسمیات کا کہنا ہے کہ برطانیہ کو 4ماہ میں دسویں طوفان کا سامنا ہے، طوفان ایشا کے بعد اب ایک اورطوفان جوسلین کا خطرہ منڈلا رہا ہے۔

عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا، عمران خان

راولپنڈی: بانی پی ٹی آئی عمران خان نے کہا ہے کہ 9 مئی واقعات پر نگراں وفاقی حکومت کی نگرانی میں تحقیقات کو نہیں مانتے، عوام کا غصہ 8 فروری کو نکلے گا۔ راولپنڈی کی اڈیالہ جیل میں قائم عدالت میں صحافیوں سے غیر رسمی گفتگو کرتے ہوئے بانی

یوکرین کے جنگی قیدیوں کو لانے والا روس کا فوجی طیارہ گرکر تباہ، 74 ہلاک

ماسکو: روس کا یوکرین کے 65 جنگی قیدیوں کو لے کر جانے والا طیارہ گر کر تباہ ہوگیا جس کے نتیجے میں جہاز میں سوار تمام افراد ہلاک ہوگئے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روس کا ملٹری ٹرانسپورٹ طیارہ یوکرین سے واپسی پر بیلگوروڈ میں گر کر تباہ ہو گیا

برمنگھم میں چاقو زنی کا شکار نوجوان کی حسام علی کے نام سے شناخت

برمنگھم: برمنگھم میں اختتام ہفتہ پر قتل ہونے والے نوجوان کی محمد حسام علی کے نام سے شناخت ہوگئی۔ ویسٹ مڈ لینڈز پولیس اور برطانوی میڈیا کے مطابق 17سالہ محمد حسام علی کو برمنگھم سٹی سینٹر میں چاقو مار کر قتل کیا گیا تھا۔ برٹش میڈیا کی

او آئی سی کی بھارت میں بابری مسجد کی جگہ رام مندر کھولنے کی مذمت

دوحہ:او آئی سی نے بھارت میں بابری مسجد کی جگہ پر رام مندر کے افتتاح کی مذمت کردی۔ اسلامی تعاون تنظیم (او آئی سی) کے جنرل سیکرٹریٹ نے بھارتی شہر ایودھیا میں ہندو انتہا پسندوں کے ہاتھوں شہید کی گئی بابری مسجد کے مقام پر “رام مندر” کے