شاہ چارلس کی طبیعت بگڑ گئی،شہزادی کیتھرین بھی اسپتال میں داخل

لندن: برطانیہ کی شہزادی آف ویلز کیتھرین کو پیٹ میں شدید درد کے باعث اسپتال میں داخل کیا گیا جہاں ان کی سرجری ہوئی جب کہ بادشاہ شاہ چارلس سوم کی طبیعت بھی ناساز ہے۔ میڈیا کے مطابق 42 سالہ شہزادی آف ویلز کیتھرین کی پیٹ کی کامیاب سرجری

امریکا میں سکھ رہنما کے قتل کی سازش،بھارتی شہری کی امریکی حوالگی ممکن ہے، چیک عدالت

پراگ: وزارت انصاف نے عدالتی فیصلے کے تناظر میں کہا ہے کہ پراگ ایک بھارتی شخص کو امریکا کے حوالے کرسکتا ہے جس پر امریکی سرزمین پر سکھ علیحدگی پسند رہنما کو قتل کرنے کی سازش کا الزام ہے۔ خبر رساں ادارے ’رائٹرز‘ کے مطابق 52 سالہ نکھل گپتا

قومی سلامتی کمیٹی اجلاس، ملکی خودمختاری کا تحفظ اور انٹیلی جنس آپریشن جاری رکھنے پر اتفاق

اسلام آباد:پاک ایران کشیدگی کے حوالے سے ہونے والے قومی سلامتی کے اجلاس میں اعادہ کیا گیا ہے کہ پاکستان کی سالمیت اور خودمختاری کا ہر قیمت پر تحفظ کیا جائے گا جبکہ انٹیلی جنس کی بنیاد پر کارروائیاں جاری رکھی جائیں گی۔ میڈیا کے مطابق

برطانیہ میں برفباری اور شدید سردی کے باعث اسکول بند، معمولات زندگی متاثر

لندن :برطانیہ میں برف باری اور شدید سردی کے باعث معمولات زندگی بری طرح متاثر ہوئے ہیں۔ شدید برف باری کے باعث برطانیہ کے مختلف علاقوں میں اسکول بند کر دیئے گئے جبکہ مسافروں کو خاصی مشکلات کا سامنا ہے۔ گزشتہ روز دوسرا دن تھا کہ نارتھ آف

پاکستان اور ایران خطے میں کشیدگی کے خواہشمندوں کے ہاتھوں کھلونا نہ بنیں، روس

ماسکو: روس نے ایران اور پاکستان سے اپیل کی ہے کہ زیادہ سے زیادہ تحمل کا مظاہرہ کرتے ہوئے اختلافات کو سفارت کاری کے ذریعے حل کریں۔ خبر رساں ادارے کے مطابق روس کی وزارت خارجہ کی ترجمان ماریا زاخارووا نے امریکا کا نام لیے بغیر کہا کہ

پاکستان کا ایران میں جوابی آپریشن، متعدد دہشتگرد ہلاک

اسلام آباد: پاکستان نے ایران میزائل حملے کا بھرپور جواب دیتے ہوئے ایران میں دہشتگردوں کے ٹھکانوں کو نشانہ بنایا۔ ترجمان دفترخارجہ کی جانب سے جاری بیان کے مطابق پاکستان نے ایران کے صوبہ سیستان و بلوچستان میں دہشت گردوں کے ٹھکانوں کو

لندن اسٹاک ایکسچینج میں خلل ڈالنے کی سازش کے شبے میں چھ افراد گرفتار

لندن: لندن اسٹاک ایکسچینج میں خلل ڈالنے کی سازش کے شبے میں چھ افراد کو گرفتار کر لیا گیا ہے۔میٹ پولیس نے کہا کہ معلومات سے پتہ چلتا ہے کہ فلسطین ایکشن گروپ کے کارکن پیر کو ایکسچینج کو نشانہ بنانے کا ارادہ رکھتے ہیں۔فورس کا کہنا تھا کہ یہ

غزہ میں اسرائیل کی حمایت کرنے والے جوبائیڈن قصاب ہیں، رکن یورپی پارلیمنٹ

آئرلینڈ کی یورپی پارلیمنٹ کی رکن کلیئر ڈیلی نے کہا ہے کہ اسرائیل کو غزہ میں شکست ہورہی ہے اور اتنی طاقت استعمال کرنے کے باوجود وہ عوامی رائے میں بھی ہار چکا ہے۔ یورپی پارلیمنٹ میں اپنے خطاب میں آئرلینڈ کی رکن کلیئر ڈیلی نے غزہ میں

پاکستان نے ایران سے اپنا سفیر واپس بلا لیا، طے شدہ دورے بھی معطل

اسلام آباد: پاکستان نے بلوچستان واقعے پر اپنے سفیر کو واپس بلا لیا جب کہ ایرانی سفیر کو بھی پاکستان واپس نہ آنے کی ہدایت کردی گئی ہے۔ ترجمان دفتر خارجہ نے نیوزبریفنگ میں کہا ہے کہ پاکستان نے بلوچستان واقعے پر ردعمل پر اپنے سفیر کو

برطانیہ میں بیشتر بس ڈرائیور ملازمت کے نتیجے میں کمر، کندھے اور گردن کے درد میں مبتلا ہیں، سروے

لندن:برطانیہ میں بیشتر بس ڈرائیور کمر، کندھے اور گردن کے درد میں مبتلا ہیں۔ تحقیق سے پتہ چلتا ہے کہ زیادہ تر بس کارکنوں کا کہنا ہے کہ وہ اپنی ملازمت کے نتیجے میں کمر، کندھے اور گردن کے مسائل کا شکار ہیں۔ ریل، میری ٹائم اور ٹرانسپورٹ