ٹرمپ کی ایک اور فتح، ریپبلکن پارٹی کے صدارتی امیدوار بننے کے قریب
واشنگٹن:سابق امریکی صدر ڈونلڈ ٹرمپ سال 2024 میں ہونے والے صدارتی الیکشن میں اپنی جماعت ریپبلکن پارٹی کا ٹکٹ حاصل کرنے کی دوڑ میں آئیووا کاکسز جیت کر سب سے آگے نکل گئے۔
خبر رساں ادارے کے مطابق امریکا میں رواں برس ہونے والے صدارتی!-->!-->!-->…