عالمی بینک کا 50ہزارسے کم کمانے والے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس لگانے کا مطالبہ

اسلام آباد:عالمی بینک نے 50ہزار سے کم کمانے والے تنخواہ دار طبقے پر ٹیکس کا مطالبہ کیا ہے۔ واضح رہے کہ اس وقت 50 ہزار روپے ماہانہ تک کمانے والے افراد پر انکم ٹیکس عائد نہیں ہے جبکہ 5لاکھ روپے سے زیادہ کمانے والے افراد پرپرائم ٹیکس کی

برطانیہ میں گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا

لندن:برطانیہ میں گاڑیوں کی پارکنگ کا مسئلہ شدت اختیار کرگیا،کمیونٹی پریشان،برطانوی حکومت سمیت مقامی کونسلز کو اس سنگین مسئلہ کے حل کیلئے اقدامات اٹھانے کی ضرورت ہے ۔ برطانوی ادارے کی ایک رپورٹ کے مطابق مارچ 2023تک 40.8 ملین لائسنس گاڑیاں

غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو پاکستان سے نکالنے کا فیصلہ

اسلام آباد:قومی ایپکس کمیٹی نے پاکستان میں غیرقانونی طور پر مقیم تمام غیر ملکیوں کو ملک بدر کرنے کا حتمی فیصلہ کرتے انہیں پاکستان چھوڑنے کے لیے یکم نومبر کی ڈیڈ لائن دے دی۔ نگران وزیراعظم انوار الحق کاکڑ کی زیر صدارت قومی ایپکس کمیٹی

انتہاپسندی کیخلاف جنگ میں پاکستان کی ہرممکن مدد کریں گے، امریکا

واشنگٹن: امریکا نے مستونگ خودکش حملے کی مذمت کرتے ہوئے لواحقین سے تعزیت اور دہشت گردی کیخلاف جنگ میں پاکستان کے ساتھ مل کر کام کرنے کے عزم کا اظہار کیا ہے۔ خبر رساں ادارے کے مطابق ہفتہ وار پریس بریفنگ کے دوران امریکی وزارت خارجہ کے

عمران خان کی ضمانت کی 9درخواستیں مسترد کرنے کا فیصلہ کالعدم

اسلام آباد: اسلام آباد ہائیکورٹ نے چیئرمین پی ٹی آئی کی ضمانت کی 9درخواستیں بحال کرنے کی استدعا پر محفوظ فیصلہ سنا دیا۔ چیف جسٹس عامر فاروق اور جسٹس طارق محمود جہانگیری نے چیئرمین پی ٹی آئی کی درخواستیں بحال کرنے کی استدعا منظور

برطانوی اخبار’ٹیلی گراف‘ نے اقلیتوں سے امتیازی سلوک پر بھارت کو آئینہ دکھا دیا

لندن: بھارتی وزیر خارجہ کے اقلیتوں کے خلاف امتیازی سلوک کے الزامات کو جھوٹا قرار دینے پر برطانوی اخبار ٹیلی گراف نے اپنی خصوصی رپورٹ میں مودی سرکار کو بے نقاب کردیا۔ برطانوی اخبار ٹیلی گراف کی رپورٹ میں کہا گیا ہے کہ بھارتی وزیر خارجہ

سعودی ایوی ایشن کی پی آئی اے کو پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر پر وارننگ

ریاض: سعودی ایوی ایشن نے پی آئی اے سمیت دیگرغیر ملکی ائیرلائنز کو پروازوں کی آمد و روانگی میں تاخیر کے معاملے پر وارننگ لیٹر جاری کردیے۔ تفصیلات کے مطابق سعودی ایوی ایشن کی جانب سے مجموعی طور پر 26 ائیرلائنز کو وارننگ لیٹر جاری کیے

ترک پارلیمنٹ کے باہر خود کش حملہ اور فائرنگ

انقرہ: ترکیہ کے دارالحکومت میں پارلیمنٹ کے نزدیک مبینہ خودکش حملہ آور نے خود کو بارودی مواد سے اُڑا لیا جبکہ دوسرے دہشتگرد نے فائرنگ کی مگر پولیس کے ساتھ مقابلے میں مارا گیا۔ خبر رساں ادارے کے مطابق سرکاری سطح پر اس بات کی تصدیق کردی

برطانیہ بھر میں ناقص معیار پر پانی کی فرمز صارفین کو 114 ملین پاؤنڈز ادا کرینگی

لندن: برطانیہ بھر میں پانی کی فرموں کو ناقص معیار پر صارفین کو 114ملین پائونڈز ادا کرنے کا حکم۔انڈسٹری ریگولیٹر آف واٹ کی جانب سے ناقص معیارات پر تنقید کی گئی ہے، آلودگی اور سپلائی کے اہداف کو پورا کرنے میں ناکامی کے بعد فرموں کو بل کم

نوازشریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں، مریم نواز

لاہور:پاکستان مسلم لیگ کی سینیئر نائب صدر مریم نواز نے کہا ہے کہ نواز شریف کو نکالنے والے عبرت کا نشان بنے ہوئے ہیں ۔ ن لیگ کے قائد میاں محمد نوازشریف کے استقبال کے حوالے سے شاہدرہ میں منعقدہ جلسہ عام سے خطاب کرتے ہوئے مریم نواز نے کہا