عراق میں ٹریفک حادثہ، 16 زائرین جاں بحق

بغداد: شمالی عراق میں ایک ٹریفک حادثے میں کم از کم 16 افراد جاں بحق ہوگئے جن میں زیادہ تر ایرانی زائرین تھے۔ عالمی میڈیا رپورٹس کے مطابق عراق کے شہر کربلا میں لاکھوں لوگ اربعین کے لیے مقدس شہر میں جمع ہو رہے تھے جو دنیا کے سب سے بڑے

پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کی ٹرپل سینچری کے بعد چینی کی ڈبل سینچری کا امکان

راولپنڈی: پٹرول اور ڈیزل کی قیمت کی ٹرپل سینچری بعد اب چینی کی قیمت میں غیرمعمولی اضافہ ہوگیا۔ راولپنڈی کی اوپن مارکیٹ میں چینی اندرون شہر 190روپے کلو نواحی ایریازمیں195 کلو ہوگئی۔ چینی کا 50 کلو کا تھیلہ اضافہ کے ساتھ 9050روپے ہوگیا

برطانیہ دنیا میں پہلی بار کینسر کا تیز ترین علاج کرنے والاملک بن گیا

لندن:برطانیہ دنیا میں پہلی بار کینسر کا تیز ترین علاج کرنے والا ملک بن گیا ہے، برطانیہ میں حکومت نےکینسر کے مریضوں کا علاج کرنے کے لیے نئے طریقے کی اجازت دیدی، اب پہلی بار کینسر کے مریضوں کا علاج انجکشن کے ذریعےمحض 7 منٹ میں ممکن ہوگا، سات

اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو سر میں گولی مار کر شہید کردیا

غزہ: مغربی کنارے میں ایک رہائشی عمارت میں چھاپا مار کارروائی کے دوران اسرائیلی فوج نے فلسطینی نوجوان کو گولی مار کر شہید کردیا۔ الجزیرہ کے مطابق اسرائیلی فوج نے نئے ماہ کا آغاز فلسطینی نوجوان کو شہید کرکے کیا۔ 36 سالہ عبدالرحیم فائز کو

لاہور ہائی کورٹ کے سخت حکم کے باوجود پرویز الہی دوبارہ گرفتار

لاہور: ہائی کورٹ نے سابق وزیر اعلیٰ پنجاب پرویز الٰہی کو فوری طور پر رہا کرنے کا حکم دے دیا اور سختی کے ساتھ ہدایت دی کہ کوئی اتھارٹی یا ادارہ انہیں گرفتار نہ کرے، عدالت نے پرویز الہی کو پولیس کی نگرانی میں گھر روانہ کیا تاہم راستے میں

برطانیہ بھر کے ہسپتالوں میں کوویڈ مریضوں کی تعداد دوگنا ہوگئی

لندن:برطانیہ بھرمیں ایک بار پھر کورو نا بے قابو ہونے لگا۔گزشتہ ایک ہفتہ کے دوران بریڈ فورڈ میں کوروناکے 26نئے کیسز رپورٹ ہوئے،ضلع بریڈفورڈ سمیت برطانیہ بھر کے ہسپتالوں میں 8اگست کے بعد کوویڈ کے مریضوں کی تعدادمیں دوگنا اضافہ ہوا ہے،عوام

فلسطینی ٹرک ڈرائیور نے چیک پوسٹ پر 3 اسرائیلی فوجیوں کو روند ڈالا

غزہ: مغربی کنارے میں ایک تیز رفتار ٹرک نے چیک پوسٹ پر اسرائیلی فوجیوں کو کچل ڈالا جس کے نتیجے میں ایک اہلکار موقع پر ہی ہلاک ہوگیا جب کہ دو اسپتال میں موت سے نبرد آزما ہیں۔ عالمی خبر رساں ادارے کے مطابق مغربی کنارے کی سرحد پر بنی چیک

بجلی کا بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے، نگران وزیراعظم

اسلام آباد:نگراں وزیراعظم انوار الحق کاکڑ نے کہا ہے کہ بجلی کے بلز کا معاملہ آئی ایم ایف کے ساتھ مل کر دیکھ رہے ہیں، بل تو دینا ہوگا، جومعاہدے ہوئے وہ ہرصورت پورے کریں گے۔ اسلام آباد میں سینئر صحافیوں سے گفتگو کے دوران انہوں نے کہا

غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کیلئے الیکٹرانک سسٹم متعارف

لندن :سمندر کے راستے غیرقانونی طریقے سے بر طانیہ آنے والوں کے لیے الیکٹرانک سسٹم متعارف کرادیا گیا۔ پناہ کے متلاشیوں کو روپوشی سے روکنےکے لیے الیکٹرانک ٹیگ لگایا جائے گا۔ جیو نیوز نے میڈیا کے حوالے سے بتایا کہ مطابق چھوٹی کشتیوں پربرطانیہ

برطانیہ میں مہنگائی،عوام اپنا گھر خریدنے کیلئے رقم جمع کرنے سے قاصر

لندن:تنخواہ کے مقابلے میں مکانات کی قیمتوں میں تیزی کے ساتھ اضافے، مہنگائی اور شرح سود کے مسلسل بڑھنے کے سبب لوگوں کی بڑی تعداد کیلئے مکان کی خریداری کیلئے ڈپازٹ جمع کرنا بھی مشکل ہو گیا ہے۔ اور اب لوگوں کی ایک ریکارڈ تعداد گھر کی خریداری