بنگلادیش: برطرف انٹیلی جنس چیف ملک سے فرار کی کوشش پر گرفتار
ڈھاکا:بنگلادیش میں گزشتہ روز عہدے سے ہٹائے گئے انٹیلی جنس چیف میجر جنرل ضیاء الاحسن کو ملک سے فرار ہوتے ہوئے گرفتار کرلیا گیا۔
بنگلادیشی اخبار ڈیلی اسٹار کی رپورٹ کے مطابق ضیاء الاحسن کو منگل کی رات تقریباً بارہ بجے ڈرامائی حالات میں!-->!-->!-->…