کیٹ مڈلٹن نے اپنی 39 ویں سالگرہ کیسے گزاری؟

0 350

لیوٹن: برطانیہ اس وقت تیسرے لاک ڈاؤن میں ہے، اس موقع پر ڈچیس آف کمبریج نے دعوی کیا ہے کہ شہزادہ ولیم اور ان کے تین بچوں کی طرف سے سجائی گئ پارٹی میرے لیے خاموش سرپرائز اور پرسکون سالگرہ تھی 

تاہم شاہی خاندان کے دوسرے افراد نے اس بات کی یقین دہانی کرائی کہ ہم اپ کی سالگرہ بھولے نہیں تاہم ملکہ برطانیہ، پرنس چارلس اور ڈچیس آف کارن وال اور دیگر نے سوشل میڈیا کے ذریعہ سالگرہ پر نیک خواہشات کے پیغامات بھیجے  

رائل فیملی کے سرکاری اکاؤنٹ نے کیٹ کی دو تصاویر کیپشن کے ساتھ شائع کی جن پر لکھا تھا کہ: "آج ڈچیس اف کمبریج کو سالگرہ کی مبارکباد! "

تاہم دی ڈیوک اینڈ ڈچیس اف کمبریج نے اپنی سالگرہ ٹویٹ میں یہ کہا کہ: مشکل کے اس وقت میں ہم اپنے ناقابل یقین ادارے این ایچ ایس اسٹاف کے کام کے لئے بہت شکر گزار ہیں جبکہ شہزادہ ولیم نے حالیہ ہفتوں میں لندن کے ہومرٹن یونیورسٹی ہسپتال کےعملے سے ملاقات اور ان کے کوویڈ تجربات سننے کے بارے بات کی اور ان کی مسلسل کوششوں کے لئے ان کا شکریہ ادا کیا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.