لندن:برطانیہ کے علاقے ویسٹ یارکشائر میں برفباری سے نظام زندگی مفلوج ہوکر رہ گیا۔
جمعرات کے دن صبح سویرے شروع ہونے والا برف باری کا سلسلہ دن گئے تک نہ رک سکا جس کی وجہ سے سردی کی شدت میں اضافہ ہو گیا۔
مختلف علاقوں میں ٹریفک جام ہونے اور مختلف حادثات کی اطلات بھی سامنے آئی ہیں۔
برفباری کے باعث شدید سردی ہو گئی ہے اور لوگوں کو مشکلات کا سامنا ہے ۔