برطانیہ کے وزیر اعظم بورس جانسن کا 8 مارچ سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا اعلان

0 511

لندن:برطانوی وزیراعظم بورس جانسن نے برطانیہ میں 8 مارچ سے اسکولوں کو دوبارہ کھولنے کا اعلان کیا ہے۔

بورس جانسن نے برطانیہ میں اسکول کھولنے کے حوالے سے بیان جاری کیا ہے، جس میں انہوں نے کہا ہے کہ اگلے ماہ اس تاریخ کی تصدیق کی جائے گی۔

واضح رہے کہ برطانیہ میں کورونا وائرس کیخلاف ویکسین کا استعمال اور مختلف پابندیوں کے باوجود اموات اور مریضوں کی تعداد میں مسلسل اضافہ ہورہا ہے۔

برطانیہ میں کورونا وائرس سے اموات ایک لاکھ سے تجاوز کرگئی ہیں۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.