لندن: این ایچ ایس نے برطانیہ کے دارالحکومت لندن میں انگریزی کے علاوہ دیگرعام طور پر بولی جانے والی زبانوں میں بھی پیغامات درج کیے ہیں تاکہ ویکسین حاصل کرنے کی اہمیت کے بارے میں پیغامات کو زیادہ سے زیادہ یقینی بنایا جاسکے۔
تاہم اس حوالے سے این ایچ ایس کے ڈاکٹرز ، نرسیز اور دیگرفرنٹ لائن عملے کا کمیونٹیزکویقین دلانے کے لئے کہنا تھا کہ کوویڈ ویکسینیں محفوظ اور موثر ہے کیونکہ اس کا آزادانہ طور پر اعلیٰ ترین معیاروں پر معائنہ کیا گیا ہے۔