امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ پرسابق صدر ٹرمپ کی پابندیاں ختم کردیں

0 211

واشنگٹن:امریکی صدر جو بائیڈن نے گرین کارڈ پرسابق صدر ٹرمپ کی پابندیاں ختم کردیں ہیں،بائیڈن نے یہ اعلان کرتے ہوئے کہا کہ اس پابندی سے امریکا کو ہی نقصان پہنچ رہا ہے ،پابندی سے قانون کے مطابق امریکا میں ہجرت کرنے والے افراد کا داخلہ رک گیا تھا۔ سابق صدر ڈونلڈ ٹرمپ نے یہ پابندی گزشتہ برس اپریل میں یہ کہتے ہوئے عائد کی تھی کہ کورونا وائرس کی وبا کے دور میں بڑھتی ہو ئی بے روزگاری پر قابو پانے کیلئے امریکیو ں کے روزگار کا تحفظ ضروری ہے ۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.