یورپین کمیشن کاجولائی سے ای یو ممالک میں سفری پابندیاں ختم کرنےکا اعلان

0 145

لندن:یورپین کمیشن نے کہا ہے کہ جولائی سے ای یو ممالک میں سفری پابندیاں ختم ہوجائیں گی۔

تفصیلات کے مطابق یورپین کمیشن نے کہا ہے کہ یورپی یونین کے تمام ممالک کو جون میں تیاری کاحکم دیدیا گیا ہے۔

یورپی کمیشن کے مطابق ای یو ڈیجیٹل کورونا سرٹیفیکٹ پر اتفاق رائے ہوگیا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.