لندن:کیمبرج میں برطانیہ کی پہلی خودکار بس نے دو میل کا سفر طے کیا، کسی بھی ڈرائیور کے بغیر بس نے خودکار طریقے سے سفر طے کیا۔
آٹومیٹک الیکٹرانک بس کے چلنے کے دوران سڑک پر عام ٹریفک بھی رواں دواں رہی جبکہ الیکٹرک بسوں میں دس مسافروں کے بیٹھنے کی گنجائش ہے۔
گریٹر کیمبرج پارٹنر شپ کا کہنا ہے کہ گاڑیوں میں شہر میں سفر کو تبدیل کرنے کی صلاحیت ہے۔