عام شہری رشوت کی رقم کو اپنے اوپرٹیکس تصور کرتا ہے،وزیر اعظم عمران خان

0 147

اسلام آباد:وزیراعظم عمران خان کا کہنا ہے کہ جب ملک کی قیادت اور وزراکرپٹ ہوں تو ملک دیوالیہ ہوجاتے ہیں۔

اپنے بیان میں عمران خان نے کہا کہ جب چھوٹے سرکاری ملازمین رشوت لیتے ہیں تو شہریوں کے لیے مشکلات پیدا کرتے ہیں۔

وزیراعظم نے کہا کہ عام شہری رشوت کی رقم کو اپنے اوپرٹیکس تصور کرتا ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.