کھوئیرٹہ:اسٹنٹ کمشنر کھوئیرٹہ کے دفتر میں الیکشن 2021 کے ضابطہ اخلاق کے حوالے سے میٹنگ کا اہتمام کیا گیا جس میں مسلم لیگ ن کے امیدوار اسمبلی راجہ ایاز احمد خان پیپلزپارٹی حلقہ کھوئیرٹہ کے امیدوار محمد ولید انقلابی پی ٹی آئی حلقہ کھوئیرٹہ کے امیدوار ڈاکٹر نثار انصر ابدالی آزاد امیدوار اسمبلی حلقہ کھوئیرٹہ راجہ شاداب سکندر خان ایڈووکیٹ مسلم کانفرنس کے راجہ خورشید احمد خان ایڈووکیٹ اور دیگر امیدواران نے شرکت کی اور آمدہ الیکشن کے حوالے سے الیکشن کمیشن کی جانب سے جاری ہدایات اور ضابطہ اخلاق پر گفتگو اور اس پر عمل کرنے کے حوالے سے حکمت عملی بنائی گئی تاکہ وادی بناہ کی فضاء پرامن رکھا جا سکے اور الیکشن کا انعقاد خوشگوار ماحول میں منعقد ہو سکے۔
Trending
- پاکستان پریس کلب لوٹن برانچ کے زیر اہتمام حکومت پاکستان کیجانب سے پیکا ایکٹ کے نفاذ کیخلاف مشاورتی اجلاس
- راجہ محمد اقبال خان کے انتقال پر ممبر پارلیمنٹ راجہ محمد یاسین، لارڈ قربان حسین سمیت کمیونٹی کا اظہار تعزیت
- لوٹن :پیپلز پارٹی سائوتھ زون کے زیر اہتمام شہید محترمہ بے نظیر بھٹو کی 17ویں برسی عقیدیت و احترام کے ساتھ منائی گئی
- جامعہ اسلامیہ غوثیہ ٹرسٹ ویسٹ بورن روڈ لوٹن میں دعائیہ محفل کا اہتمام
- سیکڑوں سابق افغان فوجیوں کو برطانیہ میں رہنے کی اجازت دینے کا فیصلہ
- ایرانی فورسز کی فائرنگ سے 260 افغان تارکین ہلاک
- 26ویں آئینی ترمیم، جے یو آئی، ن لیگ اور پی پی عدالتی اصلاحات پر متفق
- ایران کی ایٹمی تنصیبات پر حملے؛ نیتن یاہو اور جوبائیڈن کی ٹیلیفونک گفتگو
- غزہ میں ایک ایک سال کے بچے ہمارے سامنے شہید ہوئے، برطانوی ڈاکٹر
- پاکستان کی علاقائی سالمیت و خودمختاری کی حمایت جاری رکھیں گے، چینی وزیراعظم