لوٹن کمیونٹی کا افغان مہاجرین کے لیے حمایت کا اظہار نہایت معتبر اور عاجزانہ ہے؛اسلم خان 

0 276

لوٹن:  کونسل افغانستان کی مدد کرنے کے لیے پہلے سے ہی تیار ہے، گزشتہ ماہ افغانستان طالبان کے کنٹرول میں آنے کے بعد برطانیہ میں سیاسی پناہ حاصل کرنے کے خواہاں تھے ، تاہم مقامی منتظمین حکومت کی طرف سے ہدایات کا انتظار کر رہے ہیں۔ 

اس حوالے سے ڈپٹی لیڈرلوٹن کونسل کونسلر اسلم خان  کا کہنا ہے کہ افغان مہاجرین کی حالت زار پر قصبے کا ابتدائی ردعمل ’عاجزانہ‘ رہا ہے، انہوں نے مذہد انکشاف کیا ہے کہ کونسل کمیونٹی کی جانب سے مدد، سخاوت اور محبت کے اس اظہارپرعاجز اور مغلوب ہو گئی ہے۔ 

کونسلر خان نے یہ بھی انکشاف کیا ہے کہ افغان مہاجرین  کو برطانیہ کے مختلف قصبوں اور شہروں میں موصول کیا گیا ہے اور گزشتہ "جمعہ کی صبح ‘ایک نمبر’ لوٹن پہنچا تھا۔

اس حوالے سے ان کا کہنا تھا کہ  "ہم رہائشیوں کو یقین دلانا چاہیں گے کہ انہیں ایک ایسی جگہ پر ٹھہرایا جا رہا ہے، جہاں پر وہ اپنے آپ کو محفوظ محسوس کر سکتے ہیں۔ 

Leave A Reply

Your email address will not be published.