افغانستان میں عبوری سیاسی سیٹ اپ،پاکستان کا ردعمل بھی آ گیا

0 136

اسلام آباد:پاکستان نے افغانستان میں عبوری سیاسی سیٹ اپ پر ردعمل دے دیا۔

ترجمان دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ افغانستان میں بدلتی صورتحال کا قریب سے جائزہ لے رہے ہیں۔

دفتر خارجہ کا کہنا ہے کہ امید ہے افغانستان میں نئے سیاسی انتظام کے تحت امن و استحکام اور سلامتی کو یقینی بنایا جائے گا۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.