کینیڈین وزیراعظم پر احتجا ج کے دوران مظاہرین کی جانب سے پتھروں سے حملہ

0 158

اونٹاریو :کینیڈین وزیراعظم جسٹن ٹروڈو پر احتجاجی مظاہرے کے دوران مظاہرین کی جانب سے پتھروں سے حملہ کیا گیا۔

جسٹن ٹروڈو حملے میں محفوظ رہے، تاہم کچھ پتھر ان کے محافظوں کو لگے۔

کینیڈا کے صوبے اونٹاریو میں جسٹن ٹروڈو کی انتخابی مہم کے دوران شہری کورونا ویکسین اور دیگر پابندیوں کے خلاف احتجاج کررہے تھے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.