سعودی عرب نے افغان ایئرلائنز کو ہنگامی پروازیں چلانے کی اجازت دیدی

0 150

ریاض:سعودی حکام نے افغان ایئر لائنز آریانہ کو ہنگامی پروازیں چلانے کی اجازت دیدی ہے۔

تفصیلات کے مطابق ہنگامی پروازیں سعودی عرب سے کابل کے لیے چلائی جائیں گی۔

سفارت خانہ افغانستان کے مطابق سعودی حکومت نے 9 ہنگامی پروازیں چلانےکی منظوری دی ہے۔

Leave A Reply

Your email address will not be published.