انقرہ:ترک صدر رجب طیب اردوان نے 10 ممالک کے سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دینے کا حکم دے دیا۔
خبر ایجنسی کے مطابق ترکی میں زیرحراست سماجی کارکن کی حمایت میں بیان پر سفیروں کو ناپسندیدہ قرار دیا گیا۔
خبرایجنسی کے مطابق ناپسندیدہ قرار دیےجانےوالوں میں امریکا، جرمنی اور فرانس سمیت دیگر یورپی ممالک کے سفیر شامل ہیں۔